خان صاحب کی آنکھیں نم ہوگئیں قوم کا درد رکھنے والا لیڈر😢
عمران خان تو کرکٹ سپرسٹار تھاکروڑوں کما سکتا تھاکیا پڑی تھی ہاسپٹل بنانے کی چندےکیلیے مارا مارا پھرنے کی اور گندے گندے لوگوں سے گالیاں کھانے کی.
@ImranKhan
پولیس کو خواتین کے 164 کے بیان کی اتنی جلدی تھی کہ پرسوں رات SHO رات کو 2 بجے جج کے گھر میں اہلکاروں کیساتھ گھس گیا اور جج صاحب سے ہتک آمیز اور دھمکی آمیز رویے میں کہنے لگا کہ فوری DIG سے فون پر بات کریں۔ ایکSHO فریاد اور دو کانسٹیبل پر 506B - 452 دفعات کے تحت مقدمہ ہو گیا ہے۔
میڈیا کو سخت احکامات جاری کروائے گئے ہیں کہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار کا نام میڈیا پر نہیں چلنا چاہیے
" یاد رہے رضا ڈار مریم نواز کا بھی عزیز ہے "
لاہور: غیر ملکی خواتین سے زیادتی کا معاملہ حبس بیجا میں رکھنا، زنا بالجبر اور اغواء برائے تاوان کا سادہ سادہ کیس ہے۔ مگر جان بوجھ کر اسکو کاروباری رنگ دیا جا رہا ہے۔ یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔ اگر کوئی لین دین تھا بھی تو اتنے بڑے جرائم کے بعد وہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا۔
🚨 As a concerned Pakistani citizen, I appeal to @NLinPakistan
@VenezuelaInPak
Embassies, Dutch FM @ministerBZ
, Venezuelan opposition leader @MariaCorinaYA
, and prominent journalists like @DutchNewsNL
:We, the people of Pakistan, are striving to deliver justice for your women. Raza Dar (grandson of Deputy PM Ishaq Dar) stands accused of kidnapping & sexually assaulting two women from Netherlands & Venezuela in Lahore. Pakistan lacks rule of law — the powerful often get protection. Please urge your governments and media to pressure Pakistan for swift justice. Ishaq Dar’s regime is not elected by the people.
مریم صفدر نے بھی بڑی مشکل جیل کاٹی ہے ان کے پاس ایک آئی پیڈ تھا جس میں وہ نیٹ فلیکس کی سیریز بھی دیکھ لیا کرتی تھیں اس سے پہلے انہوں نے فرائینگ پین سے کپڑے استری کرنیوالی بات کی تھی مگر گڑ والی کہانی کبھی نہیں سنائی کافی مشکل جیل کاٹی ہے مریم صاحبہ نے ! علینہ شگری
بات سخت ہے مگر بتائیں خدانخواستہ ،خدانخواستہ اگر یہ کچھ اپ کے ساتھ یا پھر آپکی کی کسی عزیز کے ساتھ ہوتا تو تب بھی آپ اس طرح خاموش رہتی؟؟
ائے دن خواتین پر بھاشن دینے والی اج خاموش کیوں ہے ؟
رضا ڈار کے نیفے میں کب پستول چلے گا ?
منافقت اپ لوگوں پر ختم ہوتی ہے
@hinaparvezbutt
متاثرہ خواتین نے رضا ڈار کا بتایا ، باقی تین لڑکوں کے پہنے ہوئے کپڑوں کا رنگ اور عمر تک بتائی لیکن "BOSS" کا نہ تو نام حلیہ بتایا ، نہ کپڑے نہ عمر نہ رنگ ، مگر انہیں یہ یاد رہا کہ مقدمہ میں رضا ڈار کے نام کیساتھ "ONLY" ضرور لکھنا ہے اور ساتھ یہ بھی کہ "BOSS" پیسوں کی "REQUEST" کر رہا تھا جبکہ باقی سب "AGGRESSIVE" تھے - جی اچھا ٹھیک ہے ششٹم صاحب
رضا ڈار کیس میں لڑکیوں نے عدالت میں جو بیانات دیئے ان میں ایک ویڈیو بیان ( ایک گھنٹہ چھ منٹ) ، جبکہ دوسری لڑکی کا بیان ( ایک گھنٹہ سات منٹ) کا ہوا ہے اور لڑکیاں مسلسل رو رو کر اپنے ساتھ ہوئے ظلم کا بتاتی رہیں - لڑکیوں کو سنگاپور میں انسٹاگرام کا اکاوئنٹ دکھایا گیا جہاں بڑے بڑے سیاستدانوں کیساتھ تصاویر تھیں اور ایلون مسک کی کمپنی میں انویسٹمنٹ کی کہانی ڈال کر بلایا گیا۔لڑکیوں نے ایک کوڈ ورڈ رکھا ہوا تھا جس سے گھر والوں کو اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کا بتایا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنی تقریر میں عمران خان کی جیل میں حالتِ زار اور ملاقاتوں پر پابندی کا شکوہ کیا۔ انہوں نے تقریر کے اختتام پر جب یہ کہا کہ "جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے"، تو ویڈیو کے 9ویں سیکنڈ پر دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اس بات پر تالیاں بجا رہی ہیں۔ سہیل آفریدی کے خطاب کے بعد پورے 17 سیکنڈز تک ہال تالیوں سے گونجتا رہا، اور یہ سلسلہ تب رکا جب اسٹیج سیکریٹری نے تالیوں کی گونج میں ہی اگلے مقرر کا نام اناؤنس کیا۔