میں اپنے تمام ووٹرز اور سپورٹرز کو مطلع کرتا ہوں کہ پارٹی کا ٹکٹ دے کر واپس لے لینا میرٹ کے اصول کی خلاف ورزی ہے۔ ہماری پارٹی سے وابستگی اور قربانیوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہمارے ساتھ کیے گئے وعدوں کو نبھایا جائے اور حلقے کی عوام کی اُمنگوں کو پورا کیا جائے۔
#PunjabElections
Vice Chairman PTI Shah Mehmood Qureshi rearrested after getting bail just like PTI workers and supporters.
We are now being governed by law of the jungle, might is right and the only thing standing in its way is our judiciary.
The constitution is being brazenly violated along with SC rulings. Police being used to crush PTI, our leaders forced to quit the party.
Fundamental rights openly trampled upon, media totally muzzled, SM activists threatened.
Imran Riaz is not being produced in court despite court orders.
Also, our workers are cramped into small cells in this blistering heat while others have faced custodial torture.
Giving in to this Yazeediat means the death of our nation and hence will resist till my last breath
To IG Police Punjab
You should be mortified of your lies
I have,& will always support peaceful protest as our constitutional & democratic right
There are videos of me calling to people to remain peaceful.
Vandalism was by plainclothes men you sent into our protests.
Be loyal to Pak,not a group of criminals
#Pakistan_DemocracyUnderAttack
تحریک انصاف کے دیرینہ سپورٹر میجر (ر) ساجد بخاری صاحب کے گھر ماڈل ٹاؤن میں چھاپہ پڑا اور وہ اس دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔
إنا لله وإنا إليه راجعون
آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
افواجِ پاکستان کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ حقائق سےمتصادم ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اعلامیہ زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اعلامیہ وفاقِ پاکستان کی سب سےمعتبر،مقبول اور بڑی سیاسی جماعت کیخلاف نفرت و انتقام پر مبنی بیانیے کا افسوسناک مجموعہ ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف اپنی ساخت، نظریے اور منشور کے اعتبار سے پر ایک جمہوری جماعت ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف پرامن، غیرمتشدد اور آئین و قانون پر کاربند رہتےہوئے مقاصد کےحصول پر یقین رکھتی ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اپنے قیام سےلیکر آج تک تحریک انصاف، اسکے چیئرمین عمران خان نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو ہدف بنایا ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
عوامِ پاکستان کے سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق کا تحفظ ہی ہمارا مقصدِ نگاہ ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف نے ہمیشہ آئین و قانون سے انحراف کی حوصلہ شکنی کی ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف نے مارشل لاء کے ذریعے دستور کو کُلّی یا جزوی طور پر معطل کرنے کی مزاحمت کی ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ہم دھاندلی و انتخابات میں مداخلت کے ذریعے عوام کے حقِ حاکمیت پر ڈاکے کے بھی شدید مخالف رہے ہیں، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پرامن اور صبر آزما سیاسی جدوجہد کا ثمر ہے کہ تحریک انصاف لاکھوں اراکین، کروڑوں ووٹرز کے ساتھ ملک کا سب سے بڑا سیاسی ادارہ ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
چیئرمین تحریک انصاف کے سیاسی نظریے اور فلسفے کو عوام میں غیرمعمولی تائید و نصرت میسر آئی، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
تحریک انصاف نے ایک نشست سے لیکر مرکز، پنجاب، پختونخوا، آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا سفر ارتقاء سے مکمل کیا، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آج تحریک انصاف الحمدللہ بلاشرکتِ غیرے پاکستان کی واحد معتبر سیاسی جماعت ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کے ہائیکورٹ سےنیم فوجی دستوں کے ذریعے اغواء کے بعد کا عوامی ردعمل بہت سے عوامل سے جڑا ہے، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
چیئرمین عمران خان گزشتہ تیرہ ماہ سے مسلسل ان عوامل کی نشاندہی کرتے آئے ہیں، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ان تیرہ مہینوں کے دوران آئین سے بدترین انحراف اور شہریوں کے بنیادی آئینی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں نے عوام میں تلخی کو جنم دیا، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ریاستی اداروں کے مابین طاقت کے توازن میں شدید بگاڑ، ماورائے قانون اقدامات اور معیشت کی تباہی نے بھی تلخی پیدا کی، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ملک کی سب سے بڑی جماعت اور اسکی ق��ادت کو کچلنے کی ناروا کوششوں نے بھی عوام میں اس تلخی کو جنم دیا جسے ریاست نظرانداز کرتی آئی-
The people of #Pakistan know very well that #ImranKhan is the symbol of the fight against corruption. He is the antidote to corruption. Most of the world knows that as well.
@ImranKhanPTI
انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز بند ہونے اور لیڈرشپ کی گرفتاری کی صورت میں عوام اپنے اپنے شہروں میں دھرنا دیں یہ جو لوگ خود کو زمین پر خداسمجھتے ہیں ان پر زمین تنگ کردیں۔ میں دہرا دیتا ہوں ہماری آج کی خاموشی اور کمزوری کا مطلب ہے ہم نے اپنا لیڈر ان قاتلوں کے اور اپنا مستقبل ان خون آشام درندوں کے حوالے کردیا ہے۔ اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے؛ وہ مذہب جو ایک عام اقلیتی شہری کو خلیفہ وقت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس کا سبق ہے کہ جس معاشرے میں طاقتور کے لیے قانون اور، اور کمزور کے لیے قانون اور ہو وہ معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں۔ ہمیں امید اور قو�� یقین ہے کہ ہمارے ملک کا ہر ادارہ ان تعلیمات کی پیروکاری کریگا اور ملک کے ہر شہری کے لیے انصاف کے حصول کو آسان بنانے میں اپنا کردار ادا کریگا۔