میں نے لوگوں کو پرکھا ہے ، چاہتیں لٹا کر کے ، وقت کو تباہ کر کے ، سارے حق ادا کر کے ، درد میں، مصیبت میں حوصلے عطا کر کے، اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے ، اور پھر یہ جانا ہےلوگ خوش نہیں ہوتے اور جب ضرورت ہوتی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں 🙂🖤
یارب العالمین ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما دے...
مولا تو رحیم ہے کریم ہے ہم گناہ گار ہیں معافی کے طلب گار ہیں میرے مولا معاف کر دینا 🙏🙏🙏... آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲