@Haidersaeedpti1 ان بے شرموں کے پاس کوئی جواب نہیں تو اس لیے انہیں سوال کرنے پہ تکلیف ہوتی ہے یہ وہ اندرونی غدار ہیں جنہوں نے خان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور ان گھٹیا کرداروں کی وجہ سے خان اب تک بدترین قید کاٹ رہا ہے
آپ انہیں بکواس کرنے دیں
دریا ہے اور پیاس بجھاتا بھی نہیں ہے
وہ ہم کو چاہتا ہے ، جتاتا بھی نہیں ہے
چپ ہوں تو یہ گلہ کہ بہت بے خبر ہیں ہم
پوچھیں تو دل کا حال سناتا بھی نہیں ہے
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
اسلام و علیکم !!
صبح بخیر !!
اللّٰہ کو بتایا کریں: 💕
کہ آج دل کیوں بوجھل ہے ،آنکھیں کس بات پر نم ہیں، اور مسکراہٹ کے پیچھے کون سا درد چھپا ہے ،
حالانکہ وہ سب جانتا ہے مگر بندے کا اپنے رب سے بات کرنا شکایت نہیں، عبادت ہے
اللّٰہ کو بتائیں جو کسی اور سے نہیں کہنا چاہتے
34 سال ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مرشد اج بھی دنیا کرکٹ میں پہلے نمبر پر ہیں ♥️🫶🇵🇰
کیا خوب کہا تھا مرشد نے کہ اپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب میں پاکستان کا نام روشن کرتا تھا😄
تسی میرے نیازی دے لیول دے نئی او شوریو ✌️💪