ملک دشمن یہودی وہ لوگ ہیں جو پاکستانی عوام کو اغوا کرتے ہیں، پھر ان پر تشدد کر کے جھوٹے بیانات دلواتے ہیں اور اپنے آپ کو فتح یاب سمجھتے ہیں
کیا ان سے نفرت نہ کرنے کی کوئی وجہ چھوڑی انہوں نے؟ سب پلاٹوں اور ڈالروں کے پجاری ہیں، حلف تو انہوں نے بھی اٹھائے مگر دنیا کی ہوس اور طاقت کے نشے میں سب بھول بیٹھے ہیں، اللہ انہیں غارت کرے گا
@AnwarLodhi
"تم جسے ہرانے کے لیے گرے جارہے ہو، وہ تو کب کا جیت چکا ہے۔ یہ لڑائی تو شروع ہی اس کی جیت سے ہوئ تھی۔ جب تم نے جان لیا تھا کہ تم اسے ہرا نہیں سکتے تب ہی تو تمہاری بغلوں میں چھپے خنجروں پر تمہاری انگلیوں کے نشان چمکے تھے"۔مراد سعید
" کل تک جنہیں تم پیٹھوں میں گھونپتے تھے اس نے تمہیں مجبور کیا کہ وہ تم اس کے سینے پر رکھو اور وہ تمہاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ گواہی دے کہ لا الہ الا للہ۔۔ نہیں ہے کوئ معبود اللہ کے سوا!" ۔مرادسعید
"اس کی نظروں کی بے خوفی ہی نے تو تمہیں نظروں سے گرا دیا ہے۔ آج اس کا زندان بھی روشن ہے، اور تمہارے محلوں پر بھی آسیب کا سایہ ہے۔ اب تم بین ڈال ڈال کے اپنی مظلمویت کا پرچار کرو یا اپنے ہی جگر گوشوں کے کلیجے چباؤ۔ جیت تو وہ گیا ہے تم تو خجالت میں صرف اپنے نقاب نوچ رہے ہو"۔مرادسعید
@MuradSaeedPTI
https://t.co/DDwkYway3y
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آزاد کشمیر میں 98 فیصد طبقہ جو عوام کہلاتا ہے
وہ
سڑکوں پر رو پیٹ رہا ہے کہ ہم مر رہے ہیں غربت، بھوک مہنگائی کی وجہ سے
اور
ان ہی کے ووٹوں سے
ان پر مسلط ہونے والا 2 فیصد ظالم ایلیٹ کلب
انہیں پولیس کے ذریعے مار رہا ہے کہ
غریبو
سسک سسک کر بے شک مرو
1/2
سر @OfficialDGISPR صاحب مودبانہ گذارش ہے کہ آپ کا کام دہشتگردی کو روکنا، پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت کرنا ہے نا کہ زراعت ، معدنیات، اکانومی ، اور سیاست کو ٹھیک یا ان میں حصہ لینا۔ خدارا اپنے فرائض کو سمجھیں، سیاستدان کو سیاست، اکانومسٹ کو اکانومی، کسان کو زراعت اور عوام کو ووٹ کا عمل کرنے دیں۔
آپ نہیں سمجھتے کے آپ باقی سب کچھ ٹھیک کرتے کرتے اپنا سب کچھ گنوا رہیں ہیں۔
جب “اسلامی جمہوریہ پاکستان” بم دھماکوں سے گونج رہا تھا اور سیکڑوں پولیس اہلکار اور عام عوام لقمہ اجل بن رہے تھے
عین اسی وقت
ریاست پر قابض چند طاقتور شخصیات، اپنے غیرملکی مفرور مجرم آقا
کی ہدایات پر اس کے اور اپنے ذاتی انتقام کی آگ ٹھنڈی کر رہے تھے۔
ایک پرانی پریس کانفرنس سن رہا تھا صاحب فرما رہے تھے ہماری مرضی کے خلاف اس ملک میں نہ کوئی گھس سکتا ہے نہ باہر جا سکتا ہے ، جان کی امان پاوں تو سوال پوچھ لوں ؟ دہشت گردوں نے آج 100 سے زیادہ لوگ شہید کر دیے آپ کی مرضی سے گھسے تھے ؟
المیہ بھی ایک اور تہہ خانہ بھی ایک، جس میں اس نے ایک سو چالیس اور میں نےصرف تین دن گذارے ۔ آج ملا تو وہ مجھ پر گذرنے والی ایک ایک واردات سے آشنا تھا ۔ حوصلہ اور استقامت دیکھو کہ مجھے کہنے لگا جب آپ پر بیت رہی تھی تو میں اپنا دکھ بھول کر آپ کے لئیے دعا کرتا رہا ۔ اللہ اسے کامل صحت عطا فرمائے