شاعری ہم کلام ہونے دو_____♥️
لفظ میرے غلام ہونے دو_____♥️
ابھی جلدی کیا ہے جانے کی______♥️
رک جاؤ کہ شام ہونے دو______♥️
دل پہ میرے تونے لکھ دیا_____♥️
ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو______♥️
کیا چھپا کر کرو گے تم محبت_____♥️
بات اب سرے عام ہونے دو_____♥️
❤❤
#RGujjar#Ch_Hais
جداں ھسڑے دل ملاقاتاں دی تیتھوں منگنڑ خیرات آ وینداں
اکھیں ٹھارنڑ کانڑ جناب دے در تے ذری پاونڑ جھات آ وینداں
تینوں مل کے هٹداں قسم خدا دی پـریشانیاں وات آ وینداں
تیری نبھدی اے میری نئیں نبھدی اسے کانــڑ حیــــــــــــات آ وینداں
#RGujjar#Ch_Hais
ساڈے جیندیاں قدر ابرار ناں سئ
کدے مرگیا آکھسو لوڑ دا ہا
ہر بندے دے نال ایندا ورتن ٹھیک آ
ہر مخلص سجن دے لوڑ دا ہا
ہا ہیرا غرضاں پرکھ نہ کیتی
بھاویں جیوندیاں مل سی کروڑ دا ہا
بندے منہ توں کفن ہٹا کے آکھسن
اللہ جانڑدے بشر کروڑ دا ہا
#RGujjar#Ch_Hais
حجاب سے شر ہیں دور سارے
جگے ہیں اب تو شعور سارے
ہمارے عزم و یقین کے آگے
تو خاک ہیں یہ غرور سارے
نظام دیں کا قیام کرنا
حجاب کا اہتمام کرنا
حیاء زمانے میں عام کرنا
حجاب کا اہتمام کرنا
#انسانیت_اور_اسلام
مصیبتوں پر نہ غم کرے گے
حجاب پر ناز ہم کریں گے
یہ کام مل کر بہم کریں گے
چلو جہاں میں یہ کام کرنا
حجاب کا اہتمام کرنا
حیاء زمانے میں عام کرنا
حیاء زمانے میں عام کرنا
#انسانیت_اور_اسلام