یا اللہ پاک تجھےاپنے رب ہونے کا واسطہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ حضور پاک کی ال کا واسطہ عمران خان کی حفاظت فرما عمران خان کو رہائی نصیب فرما ہم گنہگار بدکار لوگ ہیں جلدی نا امید ہو جاتے ہیں لیکن پھر بھی اللہ پاک اپ سے امید ہے انشاءاللہ اپ انصاف کرو گے #نکلو_پشاور_کی_طرف
خیبر پختون خواہ میں اس ٹائم موبائل سگنل مکمل طور پہ بند ہے اور فوج طلب کر لی گئی ہے لیکن پھر بھی مجھے پختونوں پہ پورا یقین ہے کہ وہ اپنے حق کے لیے نکلیں گے اور اپنی منتخب حکومت کو واپس لیا بغیر ارام سے نہیں بیٹھیں گے #نکلو_پشاور_کی_طرف
اب یہاں حالات دیکھو یہ چوتیا اپنے اپ کو وزیر دفاع کہتا ہے اور اس کی دھمکیاں چیک کرو اور اس کے ٹویٹ چیک کرو ایسے ایسے بے غیرت لوگ ہم پہ مسلط کر دیے گئے ہیں خدا کی پناہ اللہ پاک پاکستان پہ رحم کرے #نکلو_پشاور_کی_طرف
یہ جمہورہ بچہ بھی وزیراعظم بننے کا سوچ رہا ہے سوچ پاکستان میں وہ کیسے کیسے نمونے اپ پر مسلط کرنے کی تیاری ہو رہی ہے اس کے نانا نے پاکستان تھوڑا اب یہ پاکستان توڑنے کے در پہ ہے اور اس کا باپ کب تک ان کے نیچے لگ کے ان کی غلامی کرو گے
#نکلو_پشاور_کی_طرف

یہ بندہ بہت ہی سمجھدار تھا اس سے تبھی پتہ چل گیا تھا کہ اگر اپنا الگ ملک نہیں بنایا تو انہی جنرلوں کے نیچے غلامی کرنی پڑے گی اس نے اپنا ملک الگ کیا اور وہاں لوگ خوشحال ہیں اچھی زندگی بسر کر رہے ہیں اور ہم اج بھی اسی غلامی کی زندگی جی رہے ہیں
#نکلو_پشاور_کی_طرف #اندھیر_نگری_چوپٹ_راج_نامنظور

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آج مورخہ 11اکتوبر2026ء کو پاکستان کے واحد صوبہ خیبر پختونخوا (KPK) میں قائم منتخب جمہوری حکومت کے روشن جمہوری چراغ کو بھی گورنر راج اور ایمرجنسی کی طوفانی ہواؤں نے بجھا ڈالا
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ