@ZubairAbdu31256 Congratulations on becoming the EWC Champion! 🏆🇵🇰 Masha Allah! Your remarkable achievement has brought great honor and pride to the people of Pakistan and your family. May Allah bless you with even greater success on the world stage. Proud moment for Pakistan! ❤️🇵🇰
سلام ان پر جنہوں نے بے کسوں کی دستگیری کی
سلام ان پر جنہوں نے بادشاہی میں فقیری کی
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️۔
درود شریف کی کثرت کریں
دعا ہے اللہ کریم کی زات باری تعالیٰ سے کہ غزہ کے معصوم مسلمانوں کی مدد فرما، یا اللہ کریم فلسطین میں مسلمانوں کو امن اور آزادی نصیب فرما۔ یا اللہ پاک اپنی قوت اور طاقت سے مسلمانوں کو غلبہ عطا فرما۔ آمین
#غزة#PalestineGenocide#GazaGenocide#Islam