اسی لیے کہتے ہیں کہ گھر بنوانے سے پہلے کسی خاندانی انجینئر سے نقشہ ضرور بنوا لینا چاہیے۔
دیکھیں، کس طرح ایک انجینئر نے پتھریلی زمین پر ایک خوبصورت بنگلہ تعمیر کر دیا۔ 👏
ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع توپ کاپی میوزیم میں رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے منسوب متعدد مقدس آثار نہایت عقیدت، احترام اور حفاظت کے ساتھ محفوظ ہیں۔ سبحان اللہ
🔴ترکیے کے شہر ملاطیہ میں شہر کے سپلائی کیے جانے والے پینے کے پانی میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے دن رات، گزشتہ 31 سالوں سے بغیر کسی وقفے کے مسلسل قرآن کریم کی تلاوت کی جا رہی ہے
"غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے اپنے والد سے آخری الفاظ:
'ابو! میں حوضِ کوثر دیکھ رہی ہوں، اور دو محلوں جیسے بہت بڑے، عظیم گھر بھی دیکھ رہی ہوں۔'"💔
مودی کے بھارت میں ہندو گائے کے محافظوں نے ڈرائیور کو مارنے کے لیے مویشی لے جانے والے ٹرک پر حملہ کر دیا۔ سکھ ٹرک ڈرائیور تلوار لے کر باہر نکلا تو بزدل ہجوم بھاگ نکلی۔