آئی جی کو گالیاں دینے والا پاگل قرار
قیدی کی بہنوں کو گوری چٹی ہیں ہمارا کام چلتا رہے گا اور کبوتر کیک ہے کہنے والے جنسی بھیڑیے
گھروں میں گھس کر خواتین کو ہراساں کرنے اور ریپ کی دھمکیاں دینے والے نارمل ہیں
مملکتِ خداداد پاکستان
بقول آئی جی پنجاب جس کانسٹیبل نے انکو گالیاں نکالیں ساری پولیس کو گالیاں دیں وہ پاگل ہے جناب IG صاحب آپکو گالیاں دینے والا باوردی ملازم تو بقول آپکے پاگل ہے آپ نے ایک ہی دن میں اسکا میڈیکل بھی کروا لیا آپکا شکریہ
مگر وہ ارسلان کی بہنوں کو چٹی گوری ہو ہمارا کام چلے گا کہنے والے ؟؟؟ وہ میاں اسلم کی بیٹی کا جہیز لوٹنے والے ؟؟؟؟ وہ عثمان ڈار کی والدہ کو ریپ کی دھمکیاں دینے والے ؟؟؟؟ وہ عورتوں کو سڑکوں پہ گھسیٹنے والے ؟؟؟؟ ان سب پولیس والوں کا میڈیکل بھی ہوگا انکو بھی پاگل ڈیکلیئر کیا جائے گا یا پھر یہ سب کرنے والے اس لیئے کسی پاگل پن کے ٹیسٹ میں نہیں جائیں گے کیونکہ انکے متاثرہ لوگ Son Of Lesser God ہیں ؟؟؟؟؟؟
چارسدہ سے اسلام آباد آکر قلفی بیچنے والے فرمان اللہ کوفیصل مسجد کے باہر قلفی کی ریڑھی لگانے پر گرفتار کیا گیا اور صرف 7 دن کے اندر اندر جج نے فیصلہ سناتے ہوئے اسے 3 ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔جج نے کہا اس سنگین جرم کی اس سے زیادہ سزا ہونی چاہیے تھی ۔ ملزم کےکے پانچ بچے ہیں جن میں سے چار معذور ہیں ۔ ایسی جج کی شان میں قصیدہ پڑھیے کیونکہ اس کے خلاف بولنا توہین عدالت ہے
My name is Muhammad Waleed and I strongly condemn the desecration of the Holy Quran and boycott all Swedish brands. Quote this with your name.
#BoycottSwedishBrands
میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔
*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔
*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔
*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔
*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔
*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔
*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔
*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔
*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔
*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا
ہو کرم سرکارﷺ اب تو ہو گۓ غم بے شمار۔۔😢یااللّٰہ امتِ مُسلمہ جہاں جہاں زلزلے سے متاثر ہوئ ان پہ رحم فرما اور ہمیں بھی زلزلوں اور زمینی آسمانی آفات سے محفوظ فرما آمین
کوئٹہ اور ٹانڈہ ڈیم کے حالیہ حادثات میں 51 جانوں کا نقصان ایک دل دہلا دینے والا سانحہ ہے اور اس نے ہم سب کو صدمے اور غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#Quetta