وزیر اعظم پاکستان عمران خأن نے #UNGA میں جس طرح کشمیر کے موجودہ حالات اور مودی کے آر ایس ایس نظریے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا ہے۔اس کو پاکستانی عوام اور پوری دنیا کے انسانی درد رکھنے والے لوگوں نے سراہا ہے۔ایک چھوٹی بچی کے جذبات سنیے اس ویڈیو میں
#ImranKhanVoiceOfKashmir
ہماری وہ ملاقات جس میں ہم نے بی بی سی کی طرز پر انگریزی چینل کے آغاز کا فیصلہ کیا جو مسلمانوں کو درپیش مسائل اجاگر کرنے کے علاوہ "اسلاموفوبیا" کیخلاف بھی برسرپیکار ہوگا۔
انڈیپینڈنٹ اخبار نےلکھا ہے کہ عمران کی قیادت میں پاکستان تیزی سے انٹرنیشنل پلیئر کے طور پر سامنے آیا ہے
جب عمران نےکرکٹ ٹیم کی قیادت سنبھالی تو لوگ کہتے تھےکہ اچھی طرح ہار کر آ جاؤ تو بڑی بات ہے. اسوقت بھی خان نے یہ بات ماننے سے انکار کر دیا اور پاکستان کو بہترین ٹیم بنا دیا ��ھا
’عمران خان گاؤں کا مسئلہ حل نہیں کرسکتے ایران کا مسئلہ کیسے حل کریں گے‘ (مولانا فضل الرحمان)
جی جی.. مولانا صاحب ایران کا مسئلہ کر سکتے ہیں.. کیونکہ انہوں نے کئی سالوں تک کشمیر کمیٹی پر سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے لٹا کر بنگلہ نمبر 22 میں بیٹھے بیٹھے مسئلہ کشمیر حل کر دیا ہے
I commend the 58 countries that joined Pakistan in Human Rights Council on 10 Sept reinforcing demands of int community for India to stop use of force, lift siege, remove other restrictions, respect & protect Kashmiris' rights & resolve Kashmir dispute through UNSC resolutions.