قائد اعظم کی دادی کا پہلا بیٹا ہوا مر گیا، دوسرا ہوا مر گیا، تیسرا ہوا مر گیا پھر قائد اعظم کی دادی 9 اور 10 محرم کی شام امام بارگاہ گئی اور وہاں دعا کی پھر بیٹا ہوا تو اس کا نام " پوجا "ذوالجناح" رکھا تھا لیکن ذوالجناح کہنا تھوڑا مشکل تھا تو یہ پوجا جناح ہو گیا۔
کیا عمران خان رہا ہو جائیں گے ؟
مسئلہ مغرب سے ہے عمران خان کو مشکل مغرب سے درپیش ہے کیونکہ عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کے خاکوں پر بہت سخت موقف اپنایا تھا وہ اسلامو فوبیا کی بات کرتا تھا اس نے اسلام کی ترویج کے لیے ایک انٹرنیشنل ٹی وی چینل کی بات کی تھی مغرب کو اصل خطرہ خدا پرستی کی فکر سے ہے مسلمانوں سے اسے کوئی خطرہ نہیں ! مولانا شیرانی ۔۔
اٹک سے جسے جتوایا گیا ( ملک سہیل ) وہ مجھ سے 64 ہزار کی لیڈ سے ہارا ہے یہ بات میں مسجد میں کھڑے ہو کر کہہ سکتا ہوں ۔۔۔
ایک اور ویڈیو میں سعد رضوی نے تسلیم کیا تھا کہ سیٹ ایمان طاہر جیتی تھی اس کے علاوہ موجودہ گورنر سلیم حیدر نے بھی تسلیم کیا تھا کہ سیٹ ایمان طاہر جیتی تھی ۔۔۔
عمرے پر جانے والی خاتون ٹیچر نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر FIA امیگریشن حکام کی جانب سے آف لوڈ کیے جانے پر تحریری ثبوت مانگتی رھی نہ ملا ویڈیو بنانے لگی تو ایف آئی اے امیگریشن عملے کا تعش آگیا زبردستی تحویل میں لیکر
1/2
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
سرگودھا میں غبارے بیچنے والے بچے نے ریسکیو 1122 کو کال کی کہ میری غبارے اُڑ گئے ہیں میں یہی غبارے بیچ کر گھر کا خرچ چلاتا ھوں ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اونچی بلڈنگ سے بحفاظت غبارے اُتار کر بچے کے حوالے کر دئیے ❤️
سن65میں جعلی فتح کا اعلان کیا گیا،پوچھا آپ نے؟انہوں نے سیاچِن ہارا، آپ نے پوچھا ان سے؟انہوں نے کارگل ہارا آپ نے پوچھا؟: خواجہ محمد آصف کا 24 نیوزپر 2017ء میں چلنے والا کلپ
این اے 64 گجرات
جماعت اسلامی کے امیدوار سجاد شریف کا انکشاف
فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کی امیدوار قیصرہ الہی نے الیکشن جیتا۔
ننگی دھندلی کرکے فارم 47 میں چوہدری سالک حسین کو جتوا دیا گیا
@ChSalikHussain
شرم کرو چوہدری سالک
کل ایمل ولی نے 9 مئی کو PTI کے خلاف کیا گیا ڈرامہ قرار دیا،
اور آج لاہور سے TLP کے امیدوار ن لیگ کو شرم دلاتے ہوئے عمران خان کے امیدوار کو اصل فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اتنی ذلت کے بعد بھی اقتدار سے چمٹے رہنا بہت معیوب بات ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات @TararAttaullah شرم کرو
این اے 127 لاہور میں بہت بڑا دھاندلا ہوا
فارم 45 کت مطابق پی ٹی آئی کے ظہیر عباس کھوکر بھاری مارجن سے جیتے،
فارم 47 میں عطا تارڑ کو جتوادیا گیا
ٹی ایل پی کے امیدوار مطلوب احمد کا انکشاف
"امام حسین رضي الله عنه ظالم مسلمان حکمرانوں کے لئے ایٹم بم ہیں".
یزید کا گناہ شرابی ہونا یا کوئی اور گناہ نہیں تھا، یہ بہت چھوٹے گناہ ہیں، یزید کا سب سے بڑا گناہ غیرقانونی طور پر اقتدار پر قابض ہونا تھا۔ مولانا اسحاق
جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے عمران خان کے خلاف سازش کی
سینیئر صحافی عبدالودود قریشی کا سنسنی خیز انکشاف
عمران خان کو کہا بھارتی پائلٹ کو چھوڑو ورنہ انڈیا حملہ کر دے گا اور اپوزیشن کو کہا کہ عمران خان چھوڑنا چاہتا ہے
جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے اپوزیشن کو کہا تھا آپ نے قومی اسمبلی میں عمران خان کی بے عزتی کرنی ہے
عمران خان سازش کو بھانپ گیا تھا اس لئے کہا میں اپوزیشن کو بریفنگ نہیں دیتا، یہ بریفنگ فوج خود دے
سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات
میں آپ کو بتاؤں یہ دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے ہارے ہوئے ہیں حافظ نعیم
یعنی عمران خان دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے جیتا ہے کاشف عباسی
میاں صاحب اپنی سیٹ جیتے تھے ؟ کاشف عباسی
سو فیصد ہار چکے تھے ستر ہزار سے زیادہ ووٹ بڑھائے گئے ہیں ان کے کم از کم۔ حافظ نعیم
فارم 47 کیسے مٹائے گی یہ داغ
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
اڈیالہ جیل میں بیمار قیدی کے ساتھ جیل حکام نے کیا کیا عجیب داستان سامنے آئی ہے پڑھیں سر پکڑ لیں گے
قیدی نے طبی بنیادوں پر ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا کہ اس کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا اسے ضمانت دی جائے تاکہ وہ علاج کرا سکے اس پر پہلی سماعت 8 دوسری 15 تیسری آج 24 جون کو ہوئی
جیل حکام سے میڈیکل رپورٹ منگوانے کے لیے اسلام آباد کو سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کرنا پڑا پھر میڈیکل رپورٹ سامنے آئی آج عدالت میں پیش کی گئی جس میں بڑا انکشاف ہوا کہ 14 مئی کو دو ڈاکٹرز نے تجویز کیا تھا کہ قیدی کی حالت خطرے میں ہے اس کو پمز منتقل کریں آج پھر جسٹس خادم حسین سومرو نے جیل حکام سے پوچھا آپ نے پھر کیا کیا ؟
اڈیالہ جیل حکام نے ہائیکورٹ کو بتایا کہ 14 مئی کے ڈاکٹرز کے مشورے کے مطابق ہم نے قیدی کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کو لکھ دیا عدالت نے پوچھا ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کیا کہا پھر ؟ جیل حکام نے کہا جواب کا انتظار ہے عدالت نے کہا آپ کو پتہ ہے 14 مئی کے بعد آج کیا تاریخ ہو گئی ہے ؟ ڈاکٹرز نے لکھا تھا قیدی کے آنکھ اور کان کو شدید مسئلہ ہے اگر قیدی کو کچھ ہو گیا تو ایف آئی آر آپ لوگ پر ہو گی اس کا کوئی جواب جیل حکام کے پاس نہیں تھا پھر عدالت نے کہا ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رپورٹ لیکر عدالت کو بتائیں سماعت ملتوی ہو گئی قیدی ادھر کا ادھر رہ گیا
مطلب 14 مئی ڈاکٹرز نے مشورہ دیا قیدی کو ہسپتال منتقل کریں جیل حکام آج 24 جون کو ابھی ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے جواب کے انتظار میں بیٹھے ہیں ویسے حد ہی ہو گئی ہے انسانیت بھی کہیں گم ہو چکی ہے