ہند میں حکمتِ دیں کوئی کہاں سےسیکھے
نہ کہیں لذّتِ کردار، نہ افکارِ عمیق
حلقۂ شوق میں وہ جُرأتِ اندیشہ کہاں
آہ محکومی وتقلیدوزوالِ تحقیق!
خود بدلتے نہیں،قُرآں کوبدل دیتےہیں
ہُوئےکس درجہ فقیہانِ حرم بےتوفیق!
ان غلاموں کایہ مسلک ہےکہ ناقص ہےکتاب
کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کےطریق!
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔
4 بچے جان سے گئے، رپورٹ سامنے نہیں آ رہی، پنجاب حکومت کے محکمے فیملی اِدھر اُدھر دوڑا رہے ہیں۔ کیا چیز چھپائی جا رہی ہے؟ رپورٹ کو فوری پبلک کریں، ذمہ داروں کو سزا دیں
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی سینئر وفد کے ہمراہ سنی اتحاد کونسل کے مرکزی آفس آمد۔ سلمان اکرم راجہ نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی خیریت دریافت کی اور انکی خرابی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے صاحبزادہ حامد رضا کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کو جیل سے فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کیا۔ وفد کے ہمراہ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت بسرا، نعیم پنجھوتہ نے صاحبزادہ حامد رضا کی تیمارداری کا پیغام دیا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ اس موقع پر قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا نے وفد کو خوش آمدید کہا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل اپنے قائد صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔ ہم تمام تکلیفیں برداشت کرکے بھی اپنے نظریہ پر قائم ہیں۔ تحریک انصاف کے وفد کی آمد پر قیادت کا شکر گزار ہوں۔ کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے تھے آج بھی کھڑے ہیں۔ اس موقع پر رہنماؤں نے عمران خان، صاحبزادہ حامد رضا اور تمام اسیران کی صحت اور رہائی کے لئے صاحبزادہ حسن رضا صاحب نے خصوصی دعا کروائی۔ اس موقع پر پاکستان تحریک کی صوبائی قیادت حسن خان نیازی ایم پی اے، ندیم آفتاب سندھو، بشارت ڈوگر ایم پی اے، رانا اسد محمود خاں ایم پی اے، عبداللہ خان دمڑ صدر پی ٹی آئی فیصل آباد، صہیب رزاق، شہزاد گجر، اظہر نسیم ورک اور سنی اتحاد کونسل پنجاب کی قیادت بھی موجود تھی۔
کرنل کی بیوی! پاکستانی فوج کے نام پہ کلنک کا ٹیکا! ابھی تک کرنیلوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ اس عورت اور اس کے بےوقوف خاوند نے انھیں زہر کا ٹیکا لگا دیا ہے! اور ان کی بچی کچی عزت گٹر میں پھینک دی ہے! میجر عزیز بھٹی کے سہانے خواب سے بیدار ہو جاؤ کرنیلوں! آنکھیں کھولو!
کرنل کی گینگسٹر ٹائپ گرل فرینڈ کے خواہش پر سرحد یونیورسٹی میں احتجاج کرتے والے لڑکوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور لڑکیوں کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے۔
سسٹم واقعی collapse ہوچکا ہے۔ بجائے کرنل کو نوکری سے نکال کر سزا دینے کے طلباء کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ طالبات کو نکالا جا رہا ہے۔
نہتے نوجوانوں پر لاٹھی اور #گولی_کیوں_چلائی :
بڑے ذہنی مریض کے نیچے بے شمار چھوٹے چھوٹے ذہنی مریض پرورش پا رہے ہیں ۔
ان صاحبان کی پوری پوری فیملی ہی superiority کے ذہنی مرض میں مبتلا ہے۔
اس دیدہ دلیری بلکہ ذہنی مرض کی ایک ہی وجہ تھی کہ کرنل میرے پیچھے ہے مطلب فوج میرے پیچھے ہے۔
قوم کے بچے نہ مارو ۔ اپنا ادارہ ٹھیک کرو !
#UndeclaredMartialLaw
#AsimLaw .
🚨 والد کا دل دہلا دینے والا انکشاف
میں خود پمز کی نرسری میں گیا وہاں 100 سے زائد بچے تھے، میں نے 4 سے 5 جھلسے ہوئے بچوں کو نکالا لیکن پھر آگے نا جانے دیا گیا
ذہنی مریض عاصم منیر اور سسلیئن مافیا شریف خاندان نے سیاسی مخالفت کو شدید نفرت میں بدل دیا ہے، لوگوں کو اتنی تکلیف نہیں دینی چاہیے کہ ان کو خوشی آپ کا جنازہ دیکھ کر ملے۔
لاہور میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن اشتیاق خان نے آج 12 ربیع الاوّل کے موقع پر لنگر کا اہتمام کیا ہوا تھا اور وہ دیگر لوگوں کی طرح عقیدت و محبت کے ساتھ لنگر تقسیم کر رہے تھے، پنجاب کی تھیف منسٹر مریم صفدر اور شریفوں کی غلام پولیس کو یہ بات ناگوار گزری اور پنجاب پولیس نے اشتیاق خان کے گھر پر دھاوا بول دیا، اس دوران پولیس نے اشتیاق اور دیگر کارکنان کو تشدد کا نشانہ بنایا، پنجاب پولیس کے ظالمانہ تشدد کے دوران اشتیاق کھولتی ہوئی تیل کی کڑاہی میں جا گرا جس کے باعث اس کا پورا جسم بری طرح جھلس گیا، اشتیاق خان کو میو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں شریفوں کی پنجاب پولیس اس کی فیملی سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دے رہی۔
تھیف منسٹر مریم صفدر کے حکم پر تحریک انصاف کے 16 کارکنان گرفتار جبکہ 2 جلتے تیل کی کڑاہی میں گر کر شدید زخمی ہوئے، اور تحریکِ انصاف کے رہنما زبیر نیازی کی والدہ سمیت 20 سے زائد بزرگ، عورتیں اور بچے مکان میں باہر سے تالے لگا کر محصور کر دیئے گئے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
اہم معاملہ : عمران خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے تناظر میں حکومت کا آج منگل کے دن ایک اور امتحان بھی ہے
18 اگست کو عمران خان شفا منتقلی کیس میں سپریم کورٹ نے 3 قسم کے آرڈرز دئیے تھے
1. عمران خان کو شفا منتقل کریں ذاتی معالج اور ڈاکٹر عظمی کو ساتھ رکھیں
اب اس آرڈر پر جو کچھ ہوا اس کا معاملہ توہین عدالت میں سپریم کورٹ پہنچ چکا ہے
2. فیملی کے ساتھ ہفتہ وار ملاقات کرائی جائے
آج منگل ہے دیکھنا ہو گا حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں فیملی کی ملاقات کراتی ہے یا نہیں ؟
اگر یہ ملاقات نا کرائی گئی تو سپریڈنٹ جیل ، آئی جی جیل خانہ جات اور پنجاب حکومتی وزیر پر بھی توہین عدالت لگ سکتی ہے
3. عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ ہفتے میں دو روز ٹیلی فونک بات کرائی جائے
کیا یہ بات گزشتہ ایک ہفتے میں دو دفعہ کرائی گئی یا نہیں ؟ یہ بھی کہ فیملی کی عمران خان سے آج کی ملاقات سے پتہ چل جائے گا
اگر یہاں بھی عدالتی آرڈر پر عمل نا ہوا تو سپریڈنٹ اڈیالہ جیل ، آئی جی جیل خانہ جات و متعلقہ وزیر پر بھی توہین عدالت لگ سکتی ہے
آپ سمجھ ہی نہیں رہی ہیں! ایمان اور ہادی کو چائیے تھا کہ کوئی چھوٹا جرم کرتے! کسی پولیس والے کو مار دیتے، ایسی چیزیں تو پاکستانی اشرافیہ کرتی ہی رہتی ہے! مگر انھوں نے تو حد ہی کر دی! ہماری عظیم اور عقلمند ترین فوج کے خلاف ٹویٹ کر دیا - اتنے بڑے جرم کی معافی بھلا کیسے ہو سکتی ہے!
جب چند نوجوان فلسطین کے حق میں دھرنا دے رہے تھے تو ایک بریگیڈیر کے بیٹے نے ان میں سے دو نوجوانوں کو کچل کر شہید کر دیا تھا
سینٹر مشتاق کوشش کے باوجود FIR تک نہ کٹوا سکے کیونکہ وہ ایک بریگیڈیر کا بیٹا تھا
آج تو سرحد یونیورسٹی میں بریگیڈیر صاحب خود تھے