🟢 نیویارک:---
امریکہ کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریبات کے دوران نیویارک کا آسمان سرخ روشنی میں نہا گیا، جس سے پورا منظر خون آلود آسمان جیسا دکھائی دینے لگا۔
یہ دلکش اور غیر معمولی منظر آتش بازی کی وجہ سے پیدا ہوا -!!!'
🟢 سوات:---
کالام کی سیف اللہ جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے حادثے میں لیفٹیننٹ کمانڈر (ر) عامر، ان کی اہلیہ، بیٹی، داماد اور دو نواسے/نواسیاں جاں بحق جبکہ ایک بیٹی لاپتا ہوگئی -!!!'
🟢پی سی بی کا جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈاور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے لیے مفاہمتی یادداشت(ایم او یو)پر دستخط کر دیے گئے جس کے تحت جدہ میں ایک جدید بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا
🟢 فیصل آباد :---
15 سالہ طالب علم کو مدرسے میں استاد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا-
ملزم نے مدرسے کے دو طالب علموں کے ساتھ مل کر بچے کی لاش گندے نالے میں پھکوادی-
دونوں طالب علم اور استاد گرفتار -!!!'
🟢 کراچی:---
سعید غنی صاحب فرما رہے تھے لاہور میں اس لئے ترقی ہوئی کیونکہ وہاں متحدہ MQM نہیں تھی ، بھائی پوری بات کریں نا وہاں PPP بھی نہیں تھی اس لئے لاہور میں ترقی ہوئی -!!!'
🟢 کراچی :---
جوہر موڑ کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر-
ایک لڑکا جاں بحق، ایک زخمی-
جاں بحق نوجوان کی شناخت بائیس سالہ محمد اکرم کے نام سے ہوئی ہے، مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی -!!!'
🟢 شجاع آباد :---
سخت سزاؤں کے باوجود ایسے گھٹیا واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے۔
پہلے ہر گلی میں سی سی ٹی وی کیمرے نہیں ہوتے تھے اس لئے ایسے واقعات چھپ جاتے تھے -!!!'