@Marriyum_A
لوگوں سے یہ کہہ کر ووٹ مانگیں گے کہ ہمارا ابا فوت ہوگیا"۔طارق بشیر چیمہ گھٹیا پن پر اتر آئے، ملک اقبال چنڑ کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 168 حاصل کرنے کے لئے الیکشن مہم میں رواداری کا ذرا خیال نہ کیا۔ یہاں سے مبینہ نشئی بیٹے کو ایم این اے بنوانا چاہتے ہیں
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
فیلد مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کی ایران میں خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز میں میجر جنرل علی عبداللہ سے ملاقات
وہ لوگ جو اس سید خافظ قرآن پر جھوٹی تہمتیں باندھ کر ڈالر کماتے تھے، شرم تو انکو اب بھی نہیں آئے گی
لیکن پھر بھی شئیر کرتے جائیں۔
پاکستان کے بہادر لوگوں،
اور وہ سب جو سعودی عرب سے محبت رکھتے ہیں
ہم آپ کی باتیں دیکھ رہے ہیں اور آپ کی حمایت محسوس کرتے ہیں، خاص طور پر حرمین شریفین کے لیے
آپ کی محبت اور ساتھ ہمارے لیے بہت اہم ہے
دل سے شکریہ 🇸🇦🇵🇰
Pakistani foreign minister Ishaq Dar says the country is 'very happy' both Iran and the U.S. have 'expressed confidence' in Pakistan to host talks between the two countries, which he says will happen in the 'coming days'.
https://t.co/qLQTqMzugo
📺 Sky 501, Virgin 602