میں اس ماں کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے خالد خورشید خان جیسے بیٹے کو پروان چڑھایا، خالد خورشید نے عمران خان کی خاطر اپنا اقتدار قربان کردیا،
نوجوان کی گفتگو
گلگت بلتستان سے انقلابی مناظر 🔥❤️
یہ تاریخ پہلی بار لکھ رہا ہے,
کہ عمران خان اسوقت گلگت سے کراچی تک, بلوچستان سے خیبر تک واحد متفقہ اور انقلابی لیڈر ہے!!
ایم این اے عبد الطیف چترالی کی رہائی کے سلسلے میں مقامی عمائدین کا ان کے حلقے میں بڑا احتجاجی کنونشن
عبد الطیف چترالی کو ناحق قید کیا ہوا ہے چترالی صاحب کو عمران خان سے وفاداری کی پاداش میں نشان عبرت بنایا جا رہا ہے