On instructions of IG FC #Balochistan (North) Major General Ameer Ajmal Chaudhry heroic relief efforts continuing in wake of flood in Chaman. This unwavering dedication to serving common people in times of crisis is truly commendable.Selflessness and compassion displayed by FC Balochistan (North) is a shining example of the spirit of humanity and service.
This image of an FC North officer tenderly holding a flood-affected person in their arms is a powerful symbol of the bond of solidarity and support amidst adversity.
کمشنر/ایڈمنسٹریٹر کوئٹ�� محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر اے سی سٹی میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے انسدادِ تجاوزات سیل کے زیر نگرانی پی ڈی ایم اے بلوچستان کی ہیوی مشینری کے ذریعے پشتون آباد کے علاقے نورزئی کالونی عثمان باغ میں برساتی نالے پر قائم تجاوزات کو گزشتہ روز گرا دیا گیا۔
Congratulations to @RindhShahzaib, the son of Balochistan, for winning 2-1 against India in Karate Combat League Dubai and making Pakistan proud yet again. 🇵🇰 #Balochistan#Pakistan
بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ائیر ایمبولینس سروس شروع کر رہے ہیں ،پیپلز ائیر ایمبولینس مریضوں کی ہنگامی منتقلی کے لئے متعین ہوگی ، شدید علیل مریضوں کو فوری طور پر صوبے کے دور دراز علاقوں سے کوئٹہ اور ملک کے دیگر شہروں کی اسپتالوں تک پہنچایا جاسکے گا. وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
جی ڈی اے کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں لوگوں کو فوری طور پر مستفید کرنے اور عوامی شکایات دور کرنے کیلئے ترقی کی رفتار کو تیز کیا گیا ہے۔ جبکہ روزمرہ سرگرمیوں میں بھی تیزی لائی گئی ہے۔
#Gwadar#Balochistan
وڈھ میں بدامنی اور انتشار کا سب سے بڑا سبب سردار اختر مینگل ہے جو مسلسل اپنی ہٹ دھرمی ، ضد و اناء کی وجہ سے عوام کے لیئے مسائل پیدا کررہا ہے۔ اس نے چار ماہ تک وڈھ کی ناکہ بندی کرکے عوام کو یرغمال بنا ئے رکھا ۔ لوگوں کو جنگ میں جھونک دیا۔دکانیں و کاروبار بند ک�� دیا ۔ اس کی جانب سے شروع کی گئی جنگ میں درجنوں ے گناہ راہگیر قتل ہوئے اور اس سے زیادہ لوگ زخمی ہوگئے ۔ ان تمام افراد کےقتل کا زمہ دارسردار اختر مینگل ہے اور قتل ہونے والےافراد کی ایف آئی آر بھی سردار اختر مینگل کے خلاف درج ہونی چاہیئے ۔ وڈھ کو یرغمال بنانے کی وجہ سے دکانداروں کا کاروبار ختم ہوگیا ۔ زمینداروں کی فصلیں تباہ و برباد ہوگئیں ۔ جن کسانوں نے قرضہ لے کر زمینوں کو آبادکیا تھا۔ ان کی تیار فصل مارکیٹ تک نہ پہنچنے کی وجہ سے وہ معاشی بدحالی کے شکار ہوگئے اور قرضوں کے بوجھ تلے دب گئے ۔ جنگ کی وجہ سے دکانداروں کا کاروبار بند ہو گیا ۔ ان کے پاس اب اتنا سرمایہ نہیں کہ وہ دوبارہ اپنا کاروبار بحال کر سکیں ۔ وڈھ کی عوام کی پریشانی، جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار صرف اور صرف سردار اختر مینگل ہے ۔
اب جب حکومت نے مداخلت کر کے وڈھ میں جنگ بندی کرادی اور لوگوں نےسکون کا سانس لیا۔ تو یہ امن و سکون سردار اختر مینگل کو پسند نہیں آرہا ۔ کیونکہ وہ ایک بار پھر علاقے کے لوٹتے ہوئے پرُامن ماحول کو خراب کرنا چاہتا ہے۔ عوام اس کے تمام منفی عزائم اور اوچھے ہتھکنڈوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں ۔ اور وڈھ کے عوام اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ کیسے ایک شخص اپنی متاثرہ ساکھ کو بچانے کے لئے دوبارہ سے عوام کو کس حد تک پریشان اور مشکلات سے دوچار کرنا چاہ رہا ہے۔
وفاقی و صوبائی حکومت کے پانچ سال تک مزے لینے اور میگا پراجیکٹس کو کروڑوں روپے کے عیوض کمیشن میں بیچنے والے سردار اختر مینگل ایک بار پھر اپنے لیئے اسمبلیوں میں اپنی پارٹی اراکین کی تعداد پورے کرنے کے لئے علاقے میں انتشار کی آڑ لینے کی کوشش کررہاہے تاہم اب عوام باشعور ہوچکی ہے اور اس ��خص کے تمام حربوں کو یکسر مسترکرچکی ہے۔ اور وہ اب کسی بھی بہانے سے نہ توعوام کو یرغمال بنا سکتا ہے اور نہ ہی اپنی ساکھ کو بحال کرسکتا ہے لہذا اس کو مشورہ یہی ہے کہ وہ عوام کے معمولات زندگی میں خلل نہ ڈالنے اور زندگی کو اجیرن بنانے کی پھر سے کوشش نہ کرے ۔ کیونکہ وڈھ کی عوام اور تاجر برادری نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اب اگر اس نے علاقے کے حالات بگاڑنے کی کوشش کی تو وہ اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہونگے ۔ اور اپنی معمولات ذندگی اور کاروبار ایک شخص کی ہٹ درھمی کی وجہ سے متاثر نہیں ہونے دیں گے۔
#Balochistan #وڈھ
#اختر_مینگل_کی_ھٹ_دھرمی #روشن_پاکستان_کی_امید_نوازشریف
گوادر۔19 اکتوبر 2023
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے زیرِ انتظام گوادر آف روڑ ریلی کے تیسرے روز موٹر کار شو کا شاندار انعقاد کیاگیا۔
ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی نے کار شو کا افتتاح کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کار شو کا معائنہ کیا اور ملکی و غیر ملکی ڈرائیوز سے ملاقات کرکے بات چیت کی۔
گوادر کےخوبصو��ت ساحل سمندر کے ساتھ میرین ڈرائیو کے مقام پر گوادر آف روڈ ریلی میں شرکت کرنے والے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ جس میں اسٹاک کیٹگری موڈیفائیڈ کیٹگری اور ٹریل بائیکس کی کیٹگری شامل ہیں۔
موٹر کار ریس کے پہلے مرحلے میں اسٹاک کار اور دوسرے مرحلے میں موڈیفائیڈ موٹر کار ریس منعقد ہوگا۔
موٹر کار ریس میں 11 انٹرنیشنل، 10 خواتین سمیت 80 موٹر ریسرز شامل ہیں جو کہ 250 کلومیٹر پر مشتمل چیلنجنگ مگر دلچسپ ٹریک پر قسمت آزمائی کریں گے۔
گوادر آف روڈ ریلی کے انعقاد میں جی ڈی اے کے ساتھ ضلعی انتظامیہ، گوادر پورٹ اتھارٹی ، ڈسٹرک�� پولیس، سیکیورٹی فورسز سمیت گوادر کے تمام سول و عسکری اداروں کا بھرپور تعاون شامل ہے۔
ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب زیب بادینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی اے اور بلوچستان موٹر اسپورٹس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے گوادر میں آف روڈ ریلی کا انعقاد کرکے لوگوں کو صحت مند تفریحی ماحول فراہم کی ہے جس کی بدولت گوادر میں میلہ کا سماں ہے۔
گوادر پُرامن مقام اور قدرتی طور پر خوبصورت خطہ ہونے کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور سیاحتی سرگرمیوں کا بھی مرکز بنتا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ گوادر کی انفراسٹرکچر کی تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ یہاں ٹورزم ڈیولپمنٹ پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔ آج کا یہ شاندار میلہ اس بات کا عکاس ہے۔
@Aurangtweets @BalochDiaries @CPEC_Official @cs_balochistan @QambraniMujeeb @thegwadarpost @baqar_bilal @GovtofPakistan @MakranUpdates
بلوچ عوام کی جانب سے 14اکتوبر کو BLA# کے ہاتھوں شہید ہونےوالے پنجابی مزدور بھائیوں کےلیے شمع روشن کر کے مزدوروں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہکجہتی۔ #Balochistan#Turbat
تربت، بلوچستان میں بی ایل اے کے مجید بریگیڈ کے دہشت گرد صدام حسین عرف مسلم (عرف گورو جبار) اپنے ساتھی مقصود کے ساتھ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں ہلاک ۔۔۔
#BLA#Balochistan
کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کی جانچ اور مراکز صفائی کے انتظامات چیک کرنے کیلئے بی ایف اے معائنہ ٹیم کی مری آباد اور علمدار روڈ میں انسپیکشن ! 4 خوراک کے مراکز جرمانہ ، 3 کو حتمی نوٹسز جبکہ 6 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری ۔۔
#Kohlu#Balochistan
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نیشنل پارٹی کی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں جان محمد بلیدی، رحمت صالح بلوچ، ایوب ملک اور قاسم گاجزی کی ملاقات، ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز خان بگٹی بھی موجود تھے۔ بلوچستان کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#Balochistan
An official Memorandum of Understanding has been formally executed between the Pakistan Civil Aviation Authority and the (QESCO) to supply electricity from the national grid to the New Gwadar International Airport (NGIA).
#Balochistan#Gwadar
A World Bank Mission led by Mr. Manav Bhattarai and Ms. Inga Afanasieva, along with Secretary Health Mr. Asfanyar Khan, Saqib Kakar PD (BHCIP) visited DHQ Pishin to review progress. The Mission inaugurated revamped gynae block & main OT. #Balochistan#BalochistanHealth
The #Admission Entry Test & interview for the semester of fall 2023 was conducted on Oct 11, 2023, for the four-year BS, B.Ed. & AD Program of the new academic year of @uniofgwd.In which a large number of candidates participated
#Gwadar#Balochistan
اپنی منفرد مصوری کی نمائش کی۔ جسے عالمی سطح پر سراہا گیا۔ بے پناہ صلاحیتوں کے بدولت دوسری بار مدعو کیا گیا اس سے قبل وہ رواں سال اپریل میں بھی نیپال میں منعقدہ آرٹ ایگزیبیشن میں اپنا آرٹ نمایاں کر چکے ہیں۔
#FreeGazaگوادر ۔
عالمی ادارہ انوینشن فار چینج کی جانب سے
نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں منعقدہ فائن آرٹ نمائش میں گوادر کی بیٹی معروف وژو�� آرٹسٹ جی ڈی اے پبلک ہائیر سیکنڈری سکول کی لیکچرار مس شاہینہ رشید نے شرکت کی۔ اور پاکستان کے ساحلی شہر گوادر کی نمائندگی کرتے ہوئے