شاعری بھی اپنی۔
الفاظ بھی اپنے۔
کم از کم کونٹینٹ کا طریقہ کار سیکھ لے بہتر ہوگا۔
عمران ریاض خان صاحب کے نام أس وقت کا ویڈیو پیغام ۔۔ جس وقت کئی مہینے لاپتہ ہونے کے بعد أن کو عمرے پہ جانے سے روکا گیا تھا ۔
خیر ویڈیو کا مقصد عطا تارڑ کے سرکاری ملازمین کو سکھانا ہے۔
رات کی تاریکی میں عمران خان صاحب کو پمز لے جایا گیا نہ فیملی کو بتایا اور نہ ہی ذات�� ڈاکٹرز کو بتایا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے عمران خان صاحب کو جو بھی زہر دیا گیا ہے اسکو چھپانا ہے کم از کم 6 مہینے چاہئیں
جو عمران خان صاحب کے نام پر کھمبے ہیں وہ سب کے سب خاموش اور مکمل سہولتکاری کر رہے ہیں ، سوال کرو تو تکلیف ہونے لگتی ہے کہ ہمارے مقدس رہنماؤں سے سوال نہ کئے جائیں ،آخر کس بات کا انتظار ہے کیوں ایک مہینہ دے کر عدالتوں کے پیچھے چھپ کر سہولتکاری کی جا رہی ہے؟؟؟
جب خان صاحب کی واضح ڈائرکشنز ہیں کہ اگر مجھے آئسولیٹ کیا تو کے پی کے بند کر دینا تو کیوں خان کی ہدایات پر عمل نہیں کیا جا رہا؟ کیوں جان بوجھ کر ٹائم دیا جا رہا ہے
#ShiftKhanToShifaInternational
پنجاب اور سندھ میں بھی نوجوانوں کو سڑکوں پر آنا ہو گا ، لانگ مارچ مانا مشکل ہے مگر یہ سڑکیں بلاک کرنے والی گوریلہ وار لڑائ بہت آسان ہے ۔ 20, 20 نوجوانوں کی ٹولیاں بنا کر اپنے شہر کی سڑکیں بلاک کرنا شروع کریں 🚨🚨
#خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند#فوکس_پنجاب
ان کو پنجابی نہیں موتر واسی کہو۔
"کوفی" بن کر بیٹھے رہو۔آج سے آپ "سانس لینے میں آزاد" ہیں۔جرنیلوں کے موتر واسیوں سے اسی طرح ڈر کر اپنی زندگی گزارو۔
#ComeToStreetsForKhan
وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ عمران خان
بریکنگ 🚨
احمد نیازی کے اوپر بہت زیادہ پریشر ڈالا جا رہا ہے کہ دھرنے کو ختم کرو اور وہاں پہ پولیس بھجوا دی گئی ہے
خدارا پہنچے صوابی سارے لوگ
#ComeToStreetsForKhan
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
انصاف یوتھ ونگ کراچی پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔