یہ ہیں وہ اصل کشمیری، جنہوں نے سجدوں میں آزادی مانگی،
جنہوں نے پتھر سے جواب دیا، اور سبز پرچم کو ایمان بنایا۔
ہم ان کے وارث بھی ہیں، ان کی للکار بھی
یہ صدا اُس لہو کی گونج ہے جو ہم نے اپنی مٹی پر دیا۔
ہم نے قربانیاں دی ہیں، مگر سر نہیں جھکایا
یہ آواز ہماری ہے!
#KashmiriRefugees
وزیر خوراک آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد اکبر ابراہیم کا عوامی ایکشن کمیٹی کے آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمنٹ سے مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنے کے مطالبے پر ردعمل!
#chakbaribrahim#Kashmir#AJKGovernment#Pakistan
India’s cowardly attack on Pakistan and AJ&K in the middle of night is shameful. Pakistan army has retaliated strongly against the aggressors by successfully shooting down their two fighter jets and neutralising Indian Brigade HQ. We stand united with our Pak Army!
#IndiaPakistan
Food Minister of Pakistan-administered Kashmir Chaudhary Mohammad Akbar Ibrahim speaks during an interview amid the ongoing tensions between India and Pakistan since the April 22 Kashmir attack, in Muzaffarabad, the capital of Pakistan-administered Kashmir, on May 02, 2025.
مظفرآباد: وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت۔۔۔
اس موقع پر وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور وزیر خوراک چوہدری محمد اکبر ابراہیم نے شرکت کی
#chaudhryakbaribrahim#KashmirSolidarityDay
(جاگراں کٹن) نیلم: وزیر خوراک آزاد جموں و کشمیر چوہدری محمد اکبر ابراہیم وزیر جنگلات اکمل سرگالہ کے ہمراہ پودا لگاتے ہوئے۔۔۔
اس موقع پر معروف صحافی عابد اندلیب و دیگر بھی موجود ہیں
#chaudhryakbaribrahim#AJKGovernment#AJK