@indyurdu ہر کسی کی انکم کے حساب سے اس پر ٹیکس ہونا چاہیے جو زیادہ کما رہا ہے وہ زیادہ ٹیکس دے اور جو کم کما رہا ہے اس پر کم بوجھ ڈالا جائے اور اس انکم کو چیک کرنے کے لیے گورنمنٹ متعلقہ اداروں کو مزید فعال کرے۔
@6_meesha میرے خیال سے چیٹ جی پی ٹی یہ سمجھ رہا تھا کہ گاڑی واش کے لیے آپ کا ملازم یا ڈرائیور جائے گا اور آپ ساتھ ویسے ہی پیدل جانا چاہتی ہیں کیونکہ کار واش آپ کے گھر کے قریب ہے۔
@ShahidHussainJM اب بھی اس کو کون سے 15 ہزار روپے مل جانے ہیں بینک سیشن کورٹ میں اپیل کر دے گا اور اس کے بعد ہائی کورٹ پھر سپریم کورٹ بینک والوں نے کنٹریکٹ پر پکے وکیل رکھے ہوتے ہیں ان کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔
@surrakimuhammad بائیس ویلر ٹرالر موٹرسائیکل یا گاڑی کی طرح ایک دم سٹارٹ ہو کر نہیں چل پڑتا ڈرائیور چلانے سے پہلے اس کو پہلے پندرہ بیس منٹ سٹارٹ رکھتے ہیں حیرت کی بات ہے پھر بھی ان کی پھر بھی انکھ نہیں کھلی ۔
@SumeraAslamAwan@ImranRiazKhan آپ جس پارٹی کی محبت میں اندھی ہو اس پارٹی کے لیڈر نے جیل سے کم سے کم 413 ٹویٹس کی ہیں جن میں سے ایک بھی ٹویٹ اسرائیل کے خلاف مذمت یا فلسطینیوں کے حق میں نہیں آیا اپ کس منہ سے بات کر رہی ہو۔
@ImranRiazKhan رنڈی کے بچو تمہیں اصل تکلیف یہی ہے کہ غزہ میں امن کیوں قائم ہو گیا ہے بورڈ آف پیس سے پہلے تقریبا 72 ہزار لوگوں نے جام شہادت نوش کیا اور بورڈ اف پیس کے بعد شہادت تو ایک بھی نہیں ہونی چاہیے تھی لیکن ان کی تعداد تقریبا 700 کے قریب ہے بغیرتو ملک دشمنوں 72000 اور 700 کا فرق معلوم ہے
@IrshadBhatti336 بھٹی ہر ٹائم نا سڑیا کر تجھے صحافی پتہ نہیں کس نے بنا دیا دونوں باتوں میں زمین اسمان کا فرق ہے جب نواز شریف صاحب بیمار تھے اس وقت حکومتی وزراء اور تیرا اڈیالوی دونوں پریس کانفرنس کرتے تھے کہ نواز شریف بیمار ہے جبکہ آج کے وزرا ہر جگہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اڈیالوی بالکل ٹھیک ہے