بلاول کو آج ہوش آ گیا ہے لیکن یہ یاد نہیں رہا کہ آزاد کشمیر میں ان کی ہی حکومت ہے۔
ایکشن کمیٹی سے مذاکرات اسلام آباد نے نہیں آپ نے کرنے تھے۔
حکومتی رٹ قائم کرنا بھی آپ کی ذمہ داری تھی۔
اب ورکرز کنونشن میں چیخنے کا کوئ فائدہ نہیں
164 کا بیان لینے کے لیے مجسٹریٹ سے رابطہ نہ ہونے کے باعث تھوڑی سی مشکل پیش آئی۔ ہم نے ڈچ قونصل خانے سے درخواست کی کہ لڑکیوں کو ایک دن اور پاکستان رکھا جائے۔ دوسری بار کی جہاز کی ٹکٹ کے پیسے لاہور پولیس نے ادا کیے۔ ہماری تمام لیگل اور پروفیشنل کارروائی کی ڈچ ایمبیسی اور متاثرہ خواتین نے تعریف کی اور شکریہ بھی ادا کیا۔" ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران۔۔۔