JUST NOW 🔸
خدا کی قسم پاکستان کے جھنڈے کو. اسمانوں پر لے جایں گے
پاکستانی قوم بڑی عظیم قوم ہے
یہ فیصلہ کر لیں ہم نے غربت کا خاتمہ کرنا ہے ٹھیک اسی طرح جس طرح ہم نے 6 بھارتی طیاروں کا خاتمہ کیا
شہناز شریف کا لندن میں خطاب
وہ جو دس دس گز لمبی زبانیں نکال کر “وزیراعلی پنجاب” کے “چین” کے دورہ پے پٹ سیاپہ کیا کرتے تھے،
انکو لازمی بتادیں، کہ مریم نواز کے “دورہ چین” کا پہلا تحفہ پیش خدمت ہے۔
اے نظارے ویکھن نوں نہیں لبھدے
ایہو جئے نظارے ویکھن نوں اودوں ای لبھدے جدوں فیلڈ مارشل عاصم منیر ، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف جئے دلیر بندے دشمن دی اکھ وچ اکھ پا کے للکاردے 😎🇵🇰🇸🇦
قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عرب و اسلامی ممالک اب چاہیں بھی تو آنکھیں بند نہیں کر سکتے، خطے کو ایک ایسی جنگ کا سامنا ہے جو کوئی لڑنا نہیں چاہتا، مسلط ہو رہی ہے۔ تو اب مقابلے کے سوا چارہ نہیں۔ عرب ممالک کو اپنی خارجہ پالیسی کے سارے انڈے امریکی ٹوکری میں رکھنے کی سزا مل رہی ہے۔ ۔ پاکستان کو لیڈنگ/کوآرڈینیشن کاکردار دینا ہو گا۔ ۔ کچھ نیا کرنا ہو گا۔ مل کر چلنا ہوگا، معاشی کے ساتھ ساتھ آزاد اور خودمختار فوجی طاقت بھی بننا ہو گا، ایسی فوجی طاقت جو دشمن کے حملے کے بعد بنیان مرصوص بن کر دکھائے۔۔
سندھ بھی ہمارا
بلوچ بھی ہمارا
خیبر بھی ہمارا
جان اے بڑھ کر عزیز ہیں ہمیں ہمارے صوبے
ہم متحد ہیں
لیکن یہ نہیں مانیں گے کہ آپ ہماری گالی کا جواب گولی سے دیں۔۔
#PunjabStandsWithRaziDada
انڈیا اوراسرائیل کے سہولت کاراچھے رضی دادا بُرا ،
فوج پر حملے کرنےوالےاچھےرضی دادا بُرا
انسانوں کی جان لینے والے دہشت گرد اچھے رضی دادا بُرا،
ریاست کو گالی دینےوالے اچھے ریاست کی بہتری چاہنے والا رضی دادا بُرا
#PunjabStandsWithRaziDada
@realrazidada
میں پنجابی نہیں بلکہ پھٹان ہوں ہزارہ سے ہوں میری زبان ہندکو ہے۔
میں 25 سال سےپنجابیوں کےساتھ کام کر رہا ہوں کسی پنجابی کےمنہ سےآجتک دوسری قوموں کےبارےنفرت نہیں سنی۔
لیکن جب آپ مخصوص پنجابی قومکو ٹارگٹ کریں تو ردعمل آے گا لاوا پھٹے گا۔
@realrazidada#PunjabStandsWithRaziDada