اپنی محبت، ترجیح، اہمیت، توجہ، وقت، احسان یا نیکی پر کبھی افسوس نہ کریں جو آپ نے کسی ایسے شخص کو دی جس نے بدلے میں جان بوجھ کر آپ کو تکلیف دی اور نظر انداز کیا. ہمیشہ اپنے دِلوں کی پاکیزگی پر فخر کریں 🤍🥀🌿
*جتنا زیادہ امید اور خوش گمانی تمہاری آنکھوں میں وسعت اختیار کرے گی، اتنی ہی زیادہ تمہیں نعمتیں نظر آئیں گی؛ ایسی نعمتیں جنہیں صرف وہی دیکھ پاتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان رکھتا ہے۔۔۔۔!!🦢🥀🤍🌿