اُس عدالت سے ہمیشہ ڈرنا چاہیےجس میں نہ وکیل ہوگا نہ گواہ ، نہ جرح ہوگی اور نہ ہی دلائل — صرف ایک اعلان ہوگا "وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ" اور سب پلٹ جائے گا
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم نے كوئی گناہ كیا ہے تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو اور اس سے توبہ كرو، كیونكہ گناہ سے توبہ ندامت اور استغفار ہے۔
Al-Silsila#1341
@SyedJohar007@SaifSolicitor میں کٹر پی ٹی آئی کا ہوں آپ کے الفاظ کی شدید مذمت کرتا ہوں
اگر نون لیگ والے عورتوں کا احترام نہیں کرتے تو ہمیں بھی ان جیسا نہیں بننا چاہیے
آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
#عید_مبارک_خان_صاحب