@iqrarulhassan@hirshadali999 غریب آعلیٰ تعلیم حاصل کر نہیں سکتا انکی مجبوری ہے
امیر لوگ اعلی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں
یقینا جو بندہ بہترین تعلیم یافتہ ہو گا وہی شخص اچھا لیڈر ہوگا اچھا سربراہ ہوگا ۔
اسکا مطلب یہ ہوا کہ پاکستان میں دولت مند لوگوں کے اولاد ہی حکمرانی کے حقدار ہونگے
غریب جائے بھاڑ میں !تھوتھو
Nawruz, a festival that marks the beginning of a new year and the first day of spring, signifies a time of spiritual renewal and physical rejuvenation.
Read more about the Festival: https://t.co/2Gv6KnTG5x
#Nawruz#NawruzMubarak