@SHABAZGIL Gill saab ap b pan yakki sy bazz ayn Bt Facts pay kia kryn 2 pilots thay 2 romance krny walay apko News mera L milni thi aven thok dyty hen jo marzi
@ARYSabirShakir Usy apny ghr ly jayn sabir Bhai Bc teri reporting barway News tuny aj tk koi suchi di hai isi vja sy behan chod tu aj tk zaleel ho raha hai
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی ��خت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔
خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پ��لے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟
تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں ��ور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔
ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔
تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلس�� کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
میری عمر 80 سال ہے، مجھے پارکنسن کی بیماری ہے، ہر چار گھنٹے بعد گولی لینی پڑتی ہے، کبھی آپ نے میری زبان میں یہ لکنت نہیں دیکھی ہو گی میں اتنی تقریریں کرتا تھا۔ پرسوں مجھے ڈاکٹر نے لکھ کر دیا کہ 6 دن بیڈ ریسٹ کرنی ہے لیکن میں اپنی ذمہ داری نبھانے آ گیا، چوہدری اعتزاز احسن
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ایران کے سپریم لیڈر رہبر معظم انقلاب ایران آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کا باضاب��ہ اعلان!
آیت اللہ خامنہ ای شہید (19 اپریل 1939ء – 28 فروری 2026ء)
#IranUnderAttack
صرف امریکہ اور ٹرمپ نہیں ، ان کی سہولتکاری کرنے والے بھی انتقام کے لیے تیار رہیں ، وہ سب بھی اس شہادت کی قیمت ادا کریں گے ، انتقام آرہا ہے ، جلد آ رہا ہے ، ایرانی میڈیا سے اعلان
آئین و قانون کی روح سے وہ گورنر غیر قانونی اور غیر آئینی ہے مگر تم جیسے بوٹ کے تسموں سے لٹکنے والے مولیوں کو کیا فرق پڑتا جو جرنیل کی رضا وہ تمہاری رضا ۔۔۔
دورانِ جنگ سارے اختلاف ایک سائیڈ پر رکھ کر فوج کو سپورٹ کرنے کا بیانیہ بنانے والے جنگ کے دوران عمران خان کی غیر قانونی قید کیوں نہیں ختم کرتے ؟ 🤔
ملک حالتِ جنگ میں ہے کا بیانیہ بیچنے والے اسی حالتِ جنگ میں اپنے غیر آئینی اور غیر قانونی کام کیوں نہیں چھوڑتے ؟؟
کیوں عمران خان کو اس کے خاندان یا وکلا سے ملاقات نہیں کرنے دی جارہی ؟
کیوں اس کا علاج نہیں کیا جا رہا ؟
کیوں حالتِ جنگ میں ملک کے مقبول ترین لیڈر کو سیاسی قیدی بنا کر رکھا ہوا ؟
کیوں بوٹ پالشیو کیوں ؟
#PakAfghanBorder
افغانستان کا جوابی وار 🚨🚨🚨
افغانستان نے پاکستان سے جنگ چھیڑ کر ایک بار پھر غلطی کر دی ۔
پاکستان نے افغانستان پر حملہ یہی ٹارگٹ حاصل کرنے کے لیے کیا تھا کہ بارڈر پر جنگ چھیڑ جاۓ گی ۔
یہی تو پاکستان پر مسلط رجیم کا پلان تھا جو اب افغانستان پورا کرے گا ۔۔
لڑائ میں دونوں طرف فوجی اور سولینز شہید ہوں گے ، دونوں اطراف میں بسنے والے لوگوں کو اس جنگ کا اک روپے کا بھی فائدہ نہیں ہونے والا بلکہ الٹا نقصان ہو گا ۔
فائدہ ان چند لوگوں کو ہو گا جو پاکستان پر اپنا قبضہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر پرانا چورن بیچ رہے ہیں ۔
عو��م میں غیر مقبول ان جرنیلوں کی ساری سیاست لاشوں کے گرد گھوم رہی ہے چاہے وہ فوجیوں کی ہوں یا دھماکوں کی شکل میں اپنے سولینز کی ❤️🩹
نوٹ: افسوس ان بیغرتوں پر بھی ہوتا ہے جو بارڈر میں چلتی گولی کے ساتھ ہی حواس باختہ ہو جاتے ہیں اور زندہ باد کے نعرے لگا کر یہ چورن خریدنے لگ جاتے ہیں ۔۔
#pakafghan