Make a Wish with Santa
🎅What’s one wish you’d ask Santa for this year?
🎄Crypto related or general
💬 Comment your wish
➕ Add your Bitget UID
✨ Santa might just make it come true 😉
🎉 25 lucky winners
Good luck & Merry Christmas 🎄✨
🚨 The Final Countdown! 🚨
Only 48 hours left to claim your CV Tokens (CVT) on https://t.co/ThVRjshN2p:
✔️ Sign up in minutes.
✔️ Deposit $2 (BEP20).
✔️ Claim CVT and unlock staking & trading rewards!
💎 Start earning today. Watch our tutorial now! 🚀
#CryptoFam #CVTokens #EarnBig #Crypto #Trading #cvtradeexchange
ہمارے پاکستانی معاشرے میں جب عورت اپنے اصل حقیقی گھر سسرال جاتی ہے. تو بہت سے رشتہ دار غلط ذہن سازی کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں. پھر فسادات تب ہی جنم لیتے ہیں. جب عورت سنی سنائی باتوں پر عمل کرتی ہے. جو گھر کی تباہی کا سبب بن جاتی ہیں
کچھ لوگ اس طرح کا #تیزترین دماغ رکھتے ہیں. کہ کسی کی چلتی چلائی زندگی میں نفرت انگیز باتوں کو شامل کر کے زندگی کو برباد کرنے کا ہنر جانتے ہیں. اور میں ان کی #طرززندگی کا مطالعہ ضرور کرتا ہوں.#مشاہدہ یہ ہوتا ہے کہ وہ دوسروں کو #نقصان پہنچاتے پہنچاتے اپنا نقصان کر رہے ہوتے ہیں.
لائی لگ انسان:
ایسے انسان جن کی سوچ یہ ہوتی ہے کہ وہ دوسروں کی باتوں کو سن کر فوراً ری ایکشن لیتے ہیں. وہ اپنے دماغ کا کم استعمال کرتے ہیں. اور سنی ہوئی باتوں کی تصدیق نہیں کرتے ہیں. اور وہ اس طرح باتوں کی باتوں کو فالو کر رہے ہوتے ہیں جیسے وہ 100 فیصد درست ہوں.
@ARYSabiirShakir ہمارا پورا ننکانہ تحریک انصاف کا سپورٹر ہے. لیکن افسوس کی بات ہے. یہاں سب کچھ دال میں کالا تھا. بلکہ پوری ہی دال کالی تھی. پیر اعجاز شاہ کی مقبولیت زیادہ تھی. لیکن ان کے ساتھ گیم کھیلا گیا. Pti اگر ننکانہ سے نا بھی کمپین کرتی تو پھر بھی یہاں سے جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے.
لہذا اگر وہ آپ میں ہے تو وہ اسے دکھا رہا ہے اور اگر وہ آپ میں نہیں ہے تو وہ اسے اپنے عمل کی کمی سے دکھا رہا ہے۔ اور یہ انسان کے ذہن کو پڑھنے کا بہترین طریقہ ہے۔
کوئی ایک دوسرے کا ذہن نہیں پڑھ سکتا۔ لیکن صرف اتنا یاد رکھیں کہ انسان کے دماغ کو پڑھنے کا بہترین طریقہ اس کےاعمال کے ذریعے ہے اور اس کے اعمال آپ کو سب کچھ بتاتے ہیں۔
لوگوں کی دماغی سوچ پڑھنے کے لئے تجاویز:
مثبت اور منفی جسمانی زبان میں فرق کرنا سیکھیں آواز کی پچ پر توجہ دیں۔ ان کی سانس لینے پر توجہ دیں۔ کسی کی انگلیوں کا خم دیکھو۔ ان کا دبلا چیک کریں۔ ان کی گرفت دیکھو۔ ان کی حرکات پر توجہ دیں۔
ان کی مسکراہٹ کی باریکیوں کا مشاہدہ کریں۔
اگرآپ حقیقت میں کسی دوسرےشخص کے ذہن کو سمجھنا چاہتے ہیں توآپ کواس شخص کانقطہ نظراتنا ہی براہ راست حاصل کرنا ہوگا جتنا آپ کر سکتے ہیں۔آپ یہ دو طریقوں میں سےایک طریقےسے کرتے ہیں یا تو دوسرے شخص کےطور پر یادوسرے شخص کو آپ کو ایمانداری سےاورکھل کر بتانےسےکہ اسکےدماغ میں اصل میں کیاہے
میرے خیال میں وہ بہترین شخص ہے۔ جو اپنے مسائل کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں تلاش کرتے ہیں۔ میں ہمیشہ ان لوگوں کی تلاش میں رہتا ہوں۔ کیونکہ ایسے لوگ آپ کی زندگی میں ترقی اور خوشحالی لاتے ہیں۔
#quran_or_sunnah#muhammadﷺ#Growth_and_Prosperity
I think he is the best person. Who find solutions to their problems in the light of Quran and Sunnah. I am always looking for these people. Because such people bring progress and prosperity in your life.
#quran_or_sunnah#Muhammad ﷺ #Growth_and_Prosperity
جب کچھ فیملی کے افراد گھر میں نئے فرد آنے والے کی ذہن سازی کر دیں. تو وہ آپ کے خاندان کے لیے بہت زیادہ برا اثر ثابت ہو گا. اس معاملے میں ہمیشہ احتیاط سے کام لیں. اور اللہ سے مدد مانگیں وہ دلوں کے راز جانتا ہے. وہ سب کچھ بہتر کر دے گا.
میں وہ انسان تھا کہ دشمن کو دیکھ کر اس کی منصوبہ بندی کو پہنچان لیتا تھا. لیکن میں گھر سے دور کیا چلا گیا کہ دشمن میرے ہی گھر تک پہنچ آیا لیکن میں حیران ہوں کہ اس کی منصوبہ بندی اتنی حیرت انگیز ہے کہ میرا ہی گھر میرے ہی خلاف ہو گیا.
ایک اچھی اور نیک سیرت بیوی کے مل جانے سے مرد پوری دنیا سےلڑ سکتا ہے اور اسکی دنیا ہی جنت بن جاتی. اور میں وہ خوش نصیب انسان ہوں جسی جس طرح کا لائف پارٹنر چاہیے تھا. اللہ تعالیٰ نے اسی طرح کا دیا. جس کی سوچ اور نظریات ایک طرح کے ہیں.
#happylife