@AsadAToor@R__Pulse یہ جی اسد طور صاحب ہیں انسانی حقوق اور جمہوریت کے علمبردار آپ ان کی زبان ملاحظہ فرمائیں بس یہ آج کل بنی گ��لہ میں عمران خان کے کتے کی جگہ ڈیوٹی کررہے ہیں
مسلح تنظیم نے ایسے لوگوں کو نشانہ بنایا جو بیگناہ تھے ۔ چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ۔ ان کا کسی ادارے یا پارٹی سے تعلق نہیں تھا ۔ اینکر پرسن نے اختر مینگل کے منہ پر سچ بول دیا۔
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے )
گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں
اس شخص کا نام انور مروت بیگو خیل ہے اور یہ پنجابیوں سے شدید بغض رکھتا ہے خود کو شاعر کہتا ہے اور نام نہاد شاعری میں پنجابیوں کو گالیاں دیتا ہے
حکومت پنجاب اسکی پنجاب داخلے پہ پابندی لگائے اور اسکے خلاف کیس کرے قائیداعظم یونیورسٹی میں نفرت کا پرچار کرنے کے لئے
پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
معاشرہ میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں ان میں فلاسفروں بھی ہوتے ہیں، اور بھانڈ بھی، طوائفیں بھی ہوتی ہیں اور صلاح کار بھی کسی ایک معیار پر انسانوں کی اتنی بڑی بستی تو نہیں بس سکتی نہُ ہی کوئ ایک شخص یا واقعہ اجتماعی سوچ کا آئینہ دار ہوتا ہے اسی تنوع (Diversity) کو دنیا کہتے ہیں، تمام لوگوں کو ایک جیسا بنانے کی ضد اصل میں معاشروں کو تباہ کرتی ہے اور شدت پسندی لاتی ہے! اخلاقی کردار ریاست نے ��ہیں خاندانوں نے بنانے ہوتے ہیں
ہمیں لاشیں نہیں خوشیاں چاہییں خوف نہیں تحفظ چاہیے؛ بدامنی نہیں، ترقی چاہیے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کا مطالبہ واضح ہے: ہمیں امن دو
پشاور میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی قیادت میں امن مارچ
نام محمد ندیم
سیکشن آفسیر ، محکمہ تعلیم،پنجاب ،یہ ہمیشہ ریاست مخالف ایجنڈے کو پھیلاتا ھے۔، پہلے بھی اس نے بے شمار پوسٹیں کی ہیں اور آج بھی اس کا کمنٹ چیک کر لیں۔
یہاں آنے کا مقصد یہ یقین دلانا ہے کہ نہ صرف ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے گی بلکہ ان کو عبرت کا نشان بنائیں گے اور ریکوری بھی کروائی جائے گی، محسن نقوی کی مرحوم طالبہ کے والد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi visited the family of Laiba Aijaz, a student of the International Islamic University Islamabad, who died by suicide after falling victim to a visa and education-related financial scam.
Naqvi, accompanied by Minister of State for Interior Talal Chaudhry, met Laiba’s father and other family members at their residence in Islamabad’s G-10 sector. He offered condolences and assured the family that those responsible for the tragedy would be brought to justice.
The interior minister said an FIR had been registered and police were investigating all aspects of the case. He pledged that those found responsible would face strict legal action.
The road to the end.
This CCTV footage shows 22-year-old gold medalist Laiba Ejaz heading toward what became her final moments after a scammer destroyed her family with fake Harvard admission letter.