@BilalYasirBjr لیڈی ڈاکٹر کی عمر 1 ماہ کی تھی جب اس کے والد اور چچا کو قتل کیا گیا
جب بڑی ہوئی تو اس چچا کے بیٹے کے ساتھ شادی ہوئی جو اس کے والد کے ساتھ قتل ہوا تھا پھر دونوں میاں بیوی نے دشمن کو ہنی ٹرپ کر کے پشاور بلایا اور 27 سال پہلے دو قتل جو تھے اس کا قاتل مارا گیا