سورہ تغابن کا خوبصورت و گہرا سبق یہ ہے کہ
اپنی قسمت پر شکوہ کی بجاۓ اللہ پر بھروسا کریں
کیونکہ ہر آزمائش میں اللہ کی حکمت و دانائ ہے جو
ہمیں معلوم نہیں ہر سچا ایمان خسارے کو کامیابی میں
بدل دیتا ہے
بھول جانا معاف کر دینا اورخاموش ہو جانا
تربیت عبادت پختہ یقین و ایمان ہے
🙏