@MKAchakzaiPKMAP 🚨عمران خان نے کہا عاصم منیر جب آئے انہوں نے افغانستان کو دھمکیاں دیں افغان مہاجرین کو دھکے دیکر نکالا آپ نے دو ڈرون حملے کیے جب ہماری حکومت تھی تب ہم نے کوئی آپریشن نہیں کیا اور امن بات چیت کے ذریعے لے کر ائے۔
علیمہ خان
@salmanAraja گزشتہ روز تحریک انصاف کے کارکن قاسم کھوکھر جو نو مئی مقدمات میں جیل میں تھے کا انتقال ہوگیا ورثاء کے مطابق ان کے بیٹے کی لاش کو ہتھکڑیوں میں حوالے کیا گیا ۔۔
اتنی سنگدلی کہ مرنے بعد بھی انتقام کی آگ ٹھنڈی نہ ہوئی 🥲🥲