ہم لوگ بے وقوف ہیں جو سمجھتے ہیں
کہ کسی کا برا وقت چل رہا کسی کے ساتھ غلط ہوا یا کچھ بھی حادثہ تو یہ اسکی آزمائش ہے جبکہ وہ ہماری بھی آزمائش ہے بلکہ یوں کہیں ہماری ذیادہ ہے__ کہ ہم اس وقت میں
سب کچھ جانتے بوجھتے ہوئے بھی کیا حکمت
عملی اختیار کریں گے__🔥
#سوچئے