پنجاب کے دیہاتوں کی تقدیر بدلنے کا جو عہد ہم نے کیا تھا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ قصور اور لودھراں کے کامیاب پائلٹ پراجیکٹس کے بعد اب 61 ارب روپے کے خطیر سالانہ بجٹ سے صوبے بھر کے 1485 دیہاتوں کو مثالی ماڈل ویلجز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جہاں پختہ گلیاں، جدید نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس، صاف پانی اور بچوں کے لیے خوبصورت پارکس دیہی زندگی کو شہروں کے برابر لائیں گے جس کی بدولت انکا معیار زندگی پہلے سے بہتر ہوگا۔ انشاءاللہ دیہاتوں میں بسنے والے تمام افراد اب ترقی کے اس سفر میں برابر کے حصہ دار بنیں گے۔ میرا سوھنا پنجاب 💚
جو کہتے تھے یہ صرف وعدے ہیں ذرا پنجاب کی سڑکوں پر نکل کر دیکھیں
گرمی، دھواں اور خستہ حال سفر اب ماضی بنتا جا رہا ہے۔ خانیوال، خوشاب، بھکر، اٹک، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کے بعد مزید اضلاع بھی گرین الیکٹرک بسوں کی سہولت سے مستفید ہونے جا رہے ہیں۔
عوام کو چاہیے نعروں سے نہیں، آسان سفر سے اور یہی اصل تبدیلی ہے جو وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif لیکر آئ ہیں ۔
نعیم بٹ صاحب نے کہا ہے کہ یہ misrepresentation ہوئ ہے۔ ان کا بیپر ذخ��رہ اندوزی یا دوسرے صوبوں میں گندم جانے بارے میں تھا۔ پنجاب نے اس پورے ملک کی پیداوار کا 77% گندم پیدا کی ہے۔ اور تمام ملک میں یہ گندم جاتی ہے۔ 55% پیدا شدہ گندم کسان اپنے پاس رکھتا ہے۔ جس کی عموما visibility نہیں ہوتی۔ 45 لاکھ میٹرک ٹن صوبہ سندھ کی پیدا شدہ گندم کے برابر ہے ۔ بھائ مجھ سے پوچھ لیتے ؛)
@umardarazgondal
الحمدللہ پنجاب کے دیہاتوں کو جدید اور پختہ راستوں سے منسلک کرنے کا وژن اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ 79 ارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ 75 دنوں میں 1567 سڑکوں کے مقررہ ہدف میں سے 1129 رابطہ سڑکیں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 40 ارب روپے کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں کڑی نگرانی سے قوم کے 11 ارب روپے بچائے گئے۔ انشاءاللہ بنیادی ڈھانچے کی یہ پائیدار تبدیلی دیہی معیشت کو نئی زندگی دے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے ترقی کے نئے افق روشن کرے گی۔پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں پہلی بار ترقی کے یکساں موقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
جس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے اُسی کی بدولت آج پنجاب کی سکول کالج یونیورسٹی جاتی بچیاں خود کو محفوظ سمجھتی ہیں جگہ جگہ پینک بٹن موجود ہیں -
The roof collapse at a tuition center in Kahna is a heartbreaking tragedy. The loss of 14 innocent lives is an immeasurable sorrow, and my heart goes out to the grieving families. As a mother, I deeply feel their pain and anguish. Words are simply not enough to express the magnitude of this loss. May Allah grant the departed the highest ranks in Jannah and bless their loved ones with patience and strength.
While 20 children were rescued safely, I want to make it absolutely clear that there will be no leniency for those responsible for this tragic act of negligence. Every individual found accountable will face the full force of the law. We owe it to the victims and their families to ensure that justice is served.
دیہاتی مائیں ایک گائے یا بھینس ضرور پالتی تھیں جس سے پورا گھر چلتا اور گاوں کے مالی طور پر کمزور خاندان کے بچے بھی malnutrition اور stunting کا شکار نہیں تھے۔ اسی چیز کو revive کرنے کیلئے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے جنوبی پنجاب کی دیہی ماوں کیلئے مفت گائے, بھینس اور دوسرے جانور دینے کا آغاز کیا ۔۔ اب تک 5 ہزار سے زائد خواتین میں یہ livestock assets تقسیم ہو چکے ۔ یہ Initiative غربت اور اس سے جڑے مختلف معاشی اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی multipronged Policy کا حصہ ہے۔
آج عطا اللہ تارڑ پر بات ہو ہی رہی ہے تو اس میں
تھوڑا سا حصہ مجھے بھی ملانے دیں
میں ایک عام شہری ہوں میرا اس سے بڑا کوئی اعزاز نہیں کہ مشکل ترین وقت میں ہم ریاست فوج پاکستان حکومت ساتھ سینہ تان کر کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے سوشل میڈیا پر بیانیے کی جنگ ڈٹ کر لڑرہے ہیں اور لڑتے رہیں گے
صرف اس چھوٹے سے کردار کی بنیاد پر عطا تارڑ صاحب نے پچھلے سال اسلام آباد بُلوایا اور ایک داد بھری ملاقات کا شرف بخشا جس سے حوصلہ بڑھا
بطور وفاقی وزیر وزیراعظم شہباز شریف کے مصروف ترین وزرا میں سے ایک وزیر عطا تارڑ صاحب کا ملک کیلئے ڈیجیٹل محاذوں پر لڑنے والوں ساتھ کھڑا ہونا ساتھ دینا داد دینا اور پھر 24 گھنٹے موجودگی کا احساس دلوانا باعث فخر اور اطمینان ہے
کیونکہ آپ جب بے لوث ہوکر ملک کیلئے چھوٹا موٹا کارنامہ کوئی خدمت سرانجام دے رہے ہوں اور اتنے ہائی لیول سے باقاعدہ Appreciation ملنا اعزاز کی بات ہوتی ہے
آج تک اتنا down to earth وزیر میں نے پاکستان کی سیاست میں کم از کم نہیں دیکھا۔
more power to you @TararAttaullah 👏🏻🇵🇰