ناظرین 1992ء کے ورلڈکپ کی مکمل رپورٹنگ پی ٹی وی نیوز کی مایا ناز اینکر کی زبانی سنیں،
یہ ویڈیو آپ نے آج سے پہلے نہیں دیکھی ہو گی،
آج یہ سب کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے۔
جاوید میانداد عمران خان کے کان میں کہتے ہوئے کہ، "میرے بابا نے قرآن کی جو آیت بتائی تھی، وہ کہہ رہے تھے کہ آپ کو کہوں کہ تین دفعہ پڑھ لینا"۔۔
اس ویڈیو میں غریدہ فاروقی جو آج کل "ختم شد" کے سستے فتوے دیتی نہیں تھکتیں، وہ بلاوجہ عمران خان کے سر پر سوار ہوتی دیکھی جا سکتی ہیں۔
وسیم اکرم کیسے ٹیم آیا سنیں زرا ۔ عمران خان نے جب وسیم اکرم کا نام دیا تو اس وقت 2 سلیکٹرز نے بہت مخالفت کی اور باقاعدہ استعفیٰ دے دیا تھا لیکن عمران خان وسیم اکرم کے نام پے ڈٹے رہے ۔۔۔۔
اور یہی وسیم اکرم عمران خان کو دھوکہ دے گیا ۔۔
آج جاوید میانداد اور عمران خان کے درمیان اس جھپّی کی گرمجوشی کی یاد پھر سے تازہ ہو گئی!
کپتان کی ناحق قید پر جو جاوید میانداد صاحب کی آواز میں شدید کرب سنائی دیا اور چہرے پر جو دُکھ و تکلیف دکھائی دی، اُسی کرب و تکلیف و دُکھ میں پاکستان کی اکثریت عوام مُ��تلا ہے! 💔😔
"خوش نصیب ہے وہ ماں جس کی کوکھ سے ایسا خوبصورت، بہادر اور باہمت بچہ پیدا ہوا، جس کے ارادے اتنے بلند ہوں۔ اور خوش نصیب ہیں پاکستان کے وہ لوگ جن کے درمیان ایسا بہادر اور نڈر انسان موجود ہے۔" یہ الفاظ صرف تعریف نہیں، عمران خان کے کردار اور عزم کی گواہی ہیں۔
اسکو کہتے ہیں لیڈر ۔۔۔۔۔۔
جب کپتان عمران خان نے جاوید میانداد کو دوسری سلپ پے کھڑا کیا تو میانداد نے غصہ کیا کہ دوسری سلپ کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔
اور پھر اگلی ہی گیند سیدھی میانداد کے پاس گئی ۔۔۔۔
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
جو کہتا تھا، ’’میں فوج کے اینٹیں بجا دوں گا‘‘، وہ آج صدرِ پاکستان ہے۔
جو کہتی تھی، ’’اس وردی کے پیچھے دہشت گردی ہے‘‘، وہ آج وزیرِاعلیٰ ہے۔
جو کہتا تھا، ’’فوج ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا جائے گی‘‘، وہ آج وزیرِدفاع ہے۔
اور جو کہتا تھا، ’’یہ ملک بھی میرا ہے، فوج بھی میری ہے‘‘—
وہ آج ناحق قید میں ہے۔
اس سے بڑا المیہ اور اس نظام کا اس سے بڑا مذاق کیا ہوگا؟
”ن لیگ اقتدار میں ایسی فاشسٹ جماعت بن چکی ہے جس کو کہیں بھی اگر کوئی تحریک انصاف کا کارکن نظر آجائے تو اس پر پل پڑتے ہیں۔ انہیں نہ رمضان، عید، محرم کا خیال رہا ہے اور نہ میلاد النبیﷺ کا کوئی تقدس۔ لاہور کے ایک حلقہ میں میلاد النبیﷺ کے سلسلہ میں کھانے کا اہتمام تھا، جس پر پولیس نے دھاوا بول کر لوگوں کو زخمی کیا اور کارکنان کو گرفتار کر ل��ا۔ پولیس نے حملہ کرتے ہوئے وہاں نہ خواتین کو دیکھا اور نہ کسی بچے یا بوڑھے کو، جس کی وجہ سے تحریک انصاف کے کارکن اشتیاق خان گرم تیل میں گر کر زخمی ہو گئے۔“
ثمینہ پاشا
جو قومیں اپنے ہیروز کے ساتھ یہ سل��ک کرتی ہیں پھر انجام دیکھیں۔۔۔۔۔
ناصر حسین پاکستان کی کرکٹ ختم ہوتے دیکھ کر دکھی ہورہیں ہیں کہ اب یہ وہ ٹیم ہی نہیں رہی جسے ہم انڈیا کے ساتھ میجز پر خوش ہوتے تھے، نہ بالر ہیں نہ بیٹسمین، نہ جزبہ، نہ لڑنے کی صلاحیت ، نہ خواہشات، یہ ختم ہوچکے ہیں بہت افسوسناک مرحلہ پاکستان کے لیے آچکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ایک لفظ، ایک ایک حرف پاکستانی عوام کے دل کی آواز ہے۔
اس شخص کو تمغہ امتیاز ملنا چاہئے کہ ظلم کے اس دور میں جرات اور دلیری سے سچ بولا اور ڈنکے کی چوٹ پر بولا۔ ماشاءﷲ۔ ہر فرد میں یہ قوت ایمانی ہو تو ہم اس ظلم سے جلد نجات پا سکتے ہیں انشاءﷲ۔
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
ع��ران خان کی حکومت ختم ہونے کے بعد بکاؤ میڈیا کے ذریعے راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے اور کرپشن کے نام پر بہت گرد اُڑائی گئی تھی، تب کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمود کی کرپشن کا بہت چرچا تھاـ
پھر اس شخص کو تو ایسی سزا ہونی چاہئے تھی کہ باقی افسران عبرت پکڑتے، مگر اس کو تو آج سیکرٹری وزارت صحت بنا دیا گیا ہے، تو کیا وہ سب جھوٹ تھا؟
#PIMs
عمران احمد خان نیازی کو میں دہائیوں سے جانتا ہوں۔۔۔وہ ذہین ترین لیڈر ہے۔۔ خان کے بیٹوں سے بات ہوئی ہے۔۔ہم 2 دن بعد پارلمینٹ میں آواز اٹھائیں گے
“خان کو رہا کرو”
برطانیہ کے جیرمی کوربن۔۔
#StopRiskingImranKhansLife
دنیا کا پہلا بلوٹوتھ اسکول نہ دیواریں، نہ بچےلیکن تنخواہیں آن لائن ٹرانسفر ہو رہی ہیں👏
کاغذوں میں گرائمر اسکول اور زمین پر صرف اینٹوں کا ڈھیر... ایسی ترقی دیکھنے کے لیے الگ ہی چشمہ چاہیے
ٹیچرز اور بچے تو مسٹر انڈیا' بن گئے ہیں بس ہر مہینے تنخواہ کا نوٹیفکیشن ہی نظر آتا ہے
تعلم کا یہ حال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ج��اں بچوں کا مستقبل بننا تھا، وہاں صرف ویرانی اور بدعنوانی بچی ہے
کاغذی اسکول اور اصلی تنخواہیں یہ ہے ہمارے تعلیمی نظام کا اصل چہرہ، جس پر توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے
کاغذی ترقی بمقابلہ زمینی حقیقت سچائی سامنے لانے پر زبردست رپورٹنگ
"یہ اسکول نہیں، تعلیمی نظام کا جنازہ ہے۔افسوسناک
دو قومی نظریہ!
قوم کی بیٹی اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے پر گریبان سے گھسیٹی جاتی ہے جبکہ کرنل کی بیوی پولیس سے ڈنڈا چھین کر سویلینز پر جھپٹنے پر بھی مظلوم ہے!
#پاکستان_کی_کہانی