🚨ڈکٹیٹر عاصم منیر کے براہِ راست حکم پر سرحد یونیورسٹی کے درجنوں بےگناہ طلباء کو رات کے اندھیرے میں ہاسٹلز سے زبردستی اغوا کر کے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے! ان پر وحشیانہ تشدد اور اذیت دی جا رہی ہے اور ان کے خلاف جعلی ایف آئی آرز درج کروا کر انہیں مزید کچلا جا رہا ہے۔
🚨احتجاج میں شامل لڑکیوں کو یونیورسٹی سے نکالنے کی کھلی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور ان کے والدین سے رابطہ کر کے دباؤ ڈال کر خوف و ہراس پھیلایا جا رہا ہے تاکہ دہشتگرد کرنل کے خلاف اٹھنے والی آوازیں دبا دی جائیں۔
یہ ظالمانہ اور ریاستی دہشت گردی کی حرکتیں واضح طور پر ثابت کرتی ہیں کہ فوج کا اصلاح کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ وہ مجرم کرنل کو سزا دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ الٹا وہ بےگناہ طلباء کو سزا دے رہی ہے!
حرام زادے، فوجی کنجر @SohailAfridiISF عمران خان پر ظلم "اشرفیہ" نہیں کر رہی ہے، عمران خان کو جیل میں "حکومت اور انتظامیہ" ٹارچر نہیں کر رہے ہیں، عدالت کا فیصلہ، "حکومت اور انتظامیہ" نے ردی کی ٹوکری میں نہیں پھینکا، عمران خان پر ظلم فوج کر رہی ہے۔ فوج نے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال نہیں لیا۔ عمران خان نے عاصم منیر کا نام لے کر کہا ہے کہ ان پر ہونے والا ظلم عاصم منیر کے براہِ راست احکامات سے جیل میں بیٹھے کرنل سے ہوتا ہے۔
تیرا حشر گنڈاپور سے بدتر ہوگا۔
عمران خان بیمار ہیں ❌
عمران خان کو فوج نے دانستہ طور پر بیمار کیا ہے ✔️
عمران خان جیل میں ہیں ❌
عمران خان کو حافظ اور فوج نے ناحق جیل میں قید رکھا ہوا ہے✔️
عمران خان کی آنکھ کی بینائی ضائع ہوئی ❌
عمران خان کی آنکھ کی بینائی عاصم منیر کے حکم پر ضائع کی گئی✔️
عمران خان پر تمام مظالم مریم اور حکومت کرواتی ہے❌
عمران خان پر تمام مظالم عاصم منیر کے احکامات پر
کیے جاتے ہیں مریم اور جعلی حکومت سہولتکار ہیں ۔ ✔️
جب تک آپ اصل مجرم اور ظالم کا نام لیے بغیر کوئی بھی ہمدردی جتائیں گے تو آپ کوفی ہیں ۔
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو " آرمی چیف، وزیر اعظم اور چیف جسٹس ذمہ دار " ہونگے۔ عمران خان پاکستان کی واحد امید ہیں۔ہم عمران خان کی صحت کے حوالے سے تسلی چاہتے ہیں، عمران خان سے ملاقات کروائی جائے،اس معاملے پر فیملی ،ڈاکٹر اور پارٹی سیاست نہیں کرے گی اسکی گارنٹی دیتے ہیں ۔ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو رات 10 بجے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنادیا جائے گا۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
"صحت کی سہولت تک رسائی ہر قیدی کا بنیادی اور قانونی حق ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کی طبیعت کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے پیش نظر، یہ انتہائی ضروری ہے کہ انہیں فوری طور پر ان کے قانونی مشیروں (وکلاء) اور خاندان کے افراد کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا مکمل طبی معائنہ ہو سکے۔
صحت اور علاج جیسے انسانی معاملات پر سیاست یا تاخیر سے گریز کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔"
— علیمہ خان۔۔
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کوئی جرأت مند رہنما عوام کے دلوں پر راج کرتا ہے اور اقتدار کے ایوانوں کو للکارتا ہے، تو طاقتور حلقے اسے راستے سے ہٹانے کے لیے ہر ممکن ہتھکنڈہ استعمال کرتے ہیں۔
مصر کے پہلے منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی کے ساتھ جو کچھ جیل میں کیا گیا، وہ کسی المیے سے کم نہیں تھا—انہیں تنہائی، طبی سہولیات کی عدم فراہمی اور کٹھن حالات کے ذریعے سست موت کے منہ میں دھکیلا گیا۔
آج پاکستان میں بھی بالکل وہی مکرہ کھیل دہرایا جا رہا ہے۔ قائدِ تحریک عمران خان کو قیدِ تنہائی میں رکھنے اور ان کی بنیادی سہولیات کو سلب کرنے کے پیچھے وہی خوف کارفرما ہے۔ ہمارا یہ خدشہ بالکل بجا اور ہوشربا ہے کہ:
"عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہریلی شے یا سلو پوائزن تو نہیں دے رہے ہیں۔"
اہم سوالات جو آج ہر پاکستانی کے ذہن میں ہیں:
کیا ایک مقبول عوامی لیڈر کی جان کو خطرے میں ڈال کر جمہوریت کو دبایا جا سکتا ہے
عمران خان کی صحت، سیکیورٹی اور خوراک کے معاملات پر پردہ کیوں ڈالا جا رہا ہے?
قوم اپنے لیڈر کے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی پر مزید کتنی خاموشی اختیار کرے گی?
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، بلکہ آواز اٹھانے کا ہے۔ عمران خان کی زندگی اور سلامتی کی ضمانت دینا ریاست اور جیل انتظامیہ کی بنیادی ذمے داری ہے۔ تاریخ ظالموں کو کبھی معاف نہیں کرتی!
علیمہ خان
شورشرابے ، چیک چاڑے اور کھینچا تانی کے اس موسم میں ہرگز مت بھولیں کہ عمران خان کو قید پاک فوج نے کیا۔ ملاقاتوں پر پابندی پاک فوج نے لگائی۔ علاج معالجے میں رکاوٹ پاک فوج ہے۔
تُو قید کی دیواروں میں تنہا ہُوا یُوسف
یہ شہر ترے ہِجر میں یعقوب رہے گا
ہر رات تری یاد میں روتی ہیں یہ آنکھیں
ہر اشک ترے درد سے منسوب رہے گا
زنجیر ترے جسم کو پابند کرے گی
پر نام ترا دِل میں ہی محبوب رہے گا
ویران دریچوں سے تجھے ڈھونڈتی نظریں
جب تک نہ تُو لوٹے، دِل آشوب رہے گا
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے‼️
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے‼️
عمران خان تک رسائی کے لیے دو مہینے کا ٹائم لیا ہے سہیل آفریدی نے اپنی کُرسی کے لیے عمران خان کو مارنے کے فوج کے پلان میں برابر کے شریک مت بنو بے غیرت انسان اگر کچھ کر نہیں سکتے تو عمران خان کے نام پر عہدے انجوائے کرنا بند کرو تمہارا سیاست میں سارا قد عمران خان کے نام کے مرہونِ منت ہے اپنے آپ کو عمران خان سمجھنا بند کرو ورنہ سوشل میڈیا اور عوام تمہاری وہ دُرگت بنائے گی تمہیں علاقہ غیر میں بھی کوئی نہیں پہچانے گا @SohailAfridiISF
عمران خان ملٹری تحویل میں ہے اور ملٹری تحویل میں ہی جان بوجھ کر ان کا فیملی سے رابطہ منقطع ہے نہ کسی کو ملوایا جارہا ہے نہ انہیں علاج کی سہولت میسر ہے۔
عمران خان صاحب کی ایک آنکھ کی 85 % بینائی ضائع ہو چکی ہے۔
خدانخواستہ کیا ہم سب کسی حادثے کے منتظر ہیں ؟
جس نے اپنی زندگی کے تیس سال اس قوم کو شعور دینے میں گزار دئیے اس کے لیے آواز بھی نہیں اٹھا سکتے ۔؟
@shafqatmm1 ہم تو اپنے بیس۔اٹھارہ اور بارہ سال کے بیٹوں سے گھر کے سارے معاملات ڈسکس کرتے ہیں ۔اور ان کی رائے کو اہمیت بھی دیتے ہیں ۔یہ لوگ پتا نہیں کون سی دنیا میں رہتے ہیں