یہ تمہارا ہی جرنل ہے نا یہ سن لو جو بھی جرنل لگتا ہے امریکہ کی وجہ سے لگتا ہے اور امریکہ اسلیے جرنلوں کو سپورٹ کرتا ہے جو بھی کام کروانا ہوتا جرنلوں سے کرواتا ہے 😡😡🔥
عاصم منیر جو وزیر خارجہ کے روپ میں ایران گیا تھا وہ امریکہ کا پیغام لے کر گیا تھا ۔🚨🚨
امریکہ کو پتہ ہے کس کو کہاں بھجنا ہے ۔مانگنے کے لیے شہباز کو سعودیہ بھیج دیا اور رعب دھمکیاں لگانا عاصم منیر کو ایران ب��یج دیا ۔
مطلب امریکہ کے نوکر اپنے ملک کو بے حال چھوڑ کر کتوں کی طرح اپنے مالکوں کی وفاداری میں ادھر ادھر بھاگ کر نوکری پکی کر رہے ہیں ۔
تین سو سال سے امت ذلت دیکھ رہی تھی پھر اللہ نے ہمیں خوشی کی خبر سنائی بھی دکھائی بھی
ایک چھوٹے سے ملک کو دنیا کی سپر پاور سے ٹکرا کے ان کے ناک کو زمین کے ساتھ لگا دیا ، تین سو سال پہ بعد پہلی دفعہ ہمارے ایران کے بھائیوں نے پوری امت کو خوشی نصیب فرمائی ، پوری امت کا قرضہ چکا دیا ، ہمارے ایرانی بھائیوں نے کر کے دکھا دیا ، جب کافر کا خوف دل سے نکل جائے تو وہ بکری بن جاتا ہے ، اور جب کافر کا خوف اندر ا جائے تو پھر ہم بکری بن جاتے ہیں ، ہما��ی پہچان نہ دیوبندی ہے نہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے نہ سنی ، ہماری پہچان مسلم ہے، مولانا طارق جمیل
انصار عباسی صاحب اکثر پوچھتے ہیں کہ لوگ کیوں اس بیانیے کو ریفیوٹ کرتے ہیں جو حکومت بناتی ہے تو زرا دیکھیں کیسے ی پیڈ بیانیہ بنتا ہے جسے ڈی بنک نہ کرے تو کیا کریں؟
اتنے زیادہ اچانک میکسیکو چلے گیے شہباز شریف کی ٹویٹ پر۔۔😂
میں نے جب OIC کی میٹنگ میں اسلامو فوبیا پر بات کی تو مجھے یاد ہے ایک مڈل ایسٹ کے عرب سربراہ نے مجھے کہا کہ تمہیں نہیں پتہ؟ اب یہ تمارے پیچھے پڑھ جائ��ں گے؟ عمران خان نے جو کہا تھا، دیکھ لیں وہی کچھ ہو رہا ہے-
پہلے سائفر بھیج کر حکومت ختم کروائی گئی، پھر عمران خان کو وزیر آباد میں جان سے مروانے کی کوشش کی گئی، اس کے بعد قتل کروانے کی ایک اور کوشش جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی گئی، پھر جیل میں ڈال دیا گیا اور اب پھر اس کی صحت کے ساتھ نہ جانے کونسا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، ایسا کیا بلنڈر ہے جسے چھپایا جا رہا ہے-
مطلب عمران خان کے پیچھے تو یہ بہت برسوں سے پڑے ہوئے ہیں، بس اللہ عمران خان کی زندگی کی اب تک حفاظت کر رہا ہے-
#ImranKhanMedicallyHostage
#ImranKhanMedicallyHostage
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف:
بہت سی عرب بادشاہتیں عوامی طور پر کہہ چکی ہیں کہ صورتحال کو فوجی حل کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے اور وہ اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔
لیکن جب سب کچھ شروع ہوا تو امریکہ اور اسرائیل کو بار بار کال کرنے کے باوجود، کیا آپ نے امریکہ اور اسرائیل کے اقدامات کی مذمت کی؟ کیا آپ نے اسکول پر بمباری کر کے 170 لڑکیوں کو شہید کرنے کی مذمت کی؟
مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ کے ممالک سیکیورٹی کونسل میں ایک قرارداد پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں بالکل وہی زبان ہوگی جو آپ نے ابھی استعمال کی۔ یعنی ایران کی جارحیت کی مذمت ہوگی، لیکن امریکہ اور اسرائیل کے اقدامات کا ایک لفظ بھی نہیں ہوگا۔
ہم ایک متحدہ محاذ کی اپیل کرتے ہیں جس کا مقصد اس جنگ کا خاتمہ ہو۔
صرف یہ کہنا کہ ایران کو مؤثر جواب دینے کا حق نہیں ہے، اس کا مطلب ہے کہ آپ امریکہ اور اسرائیل کو جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی ک�� رہے ہیں۔ یہ منطق کے خلاف ہے۔
Massive Expose by 🇺🇸 CNN —
“We have sufficient evidence that the attack on the Iranian girls school was carried out by US Military
168 children & 14 teachers were killed in this disaster” 💔
Atleast US Media is showing some spine. Compare it to Indian Media 🤦
میں تو ایران کے حوصلوں کو سلام کرتا ہوں۔ جیسے انہوں نے نہ صرف امریکہ کو، بلکہ امریکہ کے حواریوں کو بھی روندا ہے اور گھر میں گھس کر مارا ہے۔ اسے کہتے ہیں گھر میں گھس کر مارنا ایک ایسی طاقت جو امریکہ اور اسرائیل سے کہیں ٹکتی نہیں ہے، جن کے سامنے چین بھی چار بار سوچتا ہے، روس بھی چار بار سوچتا ہے، ان طاقتوں کے بارہ تیرہ ملکوں کے سروں پر ایران نے جو حملہ کیا ہے تو اس کے حوصلوں کو سلام اور جو شہادت دی ہے وہاں کے آیت اللہ خامنہ ای نے، اس شہادت کو سلام۔ ان لوگوں کی تاریخ ایسے ہی لکھی جاتی ہے۔انڈین پروفیسر
🚨💔😭An emotional speech following the funeral prayer of martyred worker Abdul Qadir:
Abdul Qadir had a 7-year-old son, who now has no one left to care for him.
#IslamabadMassacre
9 مئی کو آپ نے قومی سانحہ قرار دیا!
سلالہ چیک پوسٹ پر جب اٹیک ہوا تھا وہ قومی سانحہ نہیں تھا؟
اے پی ایس کے بچوں کو دشمنوں نے شہید کیا وہ قومی سانحہ نہیں تھا؟
آپ نے دہشت گردی کے نام پہ جنگ میں لاکھوں پشتونوں کو ڈسپلیس کیا وہ قومی سانحہ نہیں تھا؟
71 میں جو ہوا وہ قومی سانحہ نہیں تھا؟
شرم نہیں اتی آپ کو؟ آپ میں اخلاقیات ن��یں ہے۔؟ فرعون اور یزید کبھی ایک وقت کے موثر ہو سکتے تھے!
تو سنو پاکستانیو-
نمرود،فرعون، شمر، ابنِ زیاد آج وقت کے تمام پاکستانی ایک وقت میں جی رہے ہیں آپ نے کیا بنا دیا ہے اس ملک کو۔