اے میرے رب زلجلال جس نے بی اس عظیم شخصیت کی پھول جیسی فیملی کو جدا اور برباد کرنے سازش کیا تا پرور دیگار توم اوسکی گھر کو ساتھ جنمو تک برباد کرے امین 😢😢😢😢😢
اسلام علیکم دوستو ایک ہفتہ بعد شادیمصروفیت کی وجہ سے آج آنلائن ہوا الحمداللہ اچھے طریقے سے تقریب کا احتمام ہوا
میں اون تمام دوستو کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے میرے شادی میں شرکت کی
شکریہ.