طفل عمرانی کو زمان پارک عمران خان کی خوابگاہ سے یک دم سے سوات کی فکر ستانے لگی ہے۔ کوئی بتائے گا کہ پنکی پیرنی کی یہ سوتن آخری بار سوات میں کب دیکھی گئی؟
#NoPolitics_OverPolice
سابق وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ
جمعیت علماء اسلام نے عمران خان کو نااہل قرارا دینے کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر دی۔👏👏👏
سینئیر قانون دان کامران مرتضٰی کی وساطت سے جےیوآئی کے رہنما مولانا احمد علی نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی۔
درخواست گزار نے عمران خان کو سرکاری وعوامی عہدے کیلئے نااہل قرار دینے کی استدعا کی۔
عمران خان نے دوران عدت بشریٰ بی بی سے شادی کی، اور دوران عدت شادی غیرشرعی عمل ہے، درخواست میں موقف۔
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کا حوالہ دے کر بتایا گیا ہے کہ عمران خان کے متعدد خواتین اور ایک خواجہ سراء کے ساتھ ناجائز جنسی تعلقات رہے ہیں لہٰذا عمران خان آئین پاکستان کے رو سے صادق اور امین نہیں رہے۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان سے منسوب آڈیو لیکس میں خواتین کے ساتھ بیہودہ گفتگو سے واضح ہے عمران خان تا حال ایک پلے بوائے کی طرح ذندگی گزار رہا ہے۔
پٹیشن میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنے میچز کے دوران اپنے سابق سالے بن گولڈ سمتھ کو جوابازی میں مدد کی اور حاصل ہونے والی رقم سے قرضے اتارے۔
درخواست میں واضح موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعظم نے اقتدار کے حصول کے لئے سائفر کے ساتھ کھیل کر نہ صرف پاکستان کے بیرون دنیا سے تعلقات خراب کئے بلکہ آئی ایم آیف کا پروگرام ڈی ریل کر کے ملکی سلامتی اور معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا اور اس کےلئے اپنے وزیروں کا استعمال کیا۔
درخواست گزار نے پٹٰیشن میں سائفر سازش، امپورٹڈ حکومت، فوج کے سابق اعلیٰ عہدیداران کے کردار اور انتظامی امور سے متعلق عمران خان کے 60 سے ذائد یو ٹرنز کا ذکر کیا ہے جس سے ملک کے اندرونی اور بیرونی معاملات پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے۔
عمران خان صادق و امین نہیں رہے ، نا اہل کیا جائے، دراخواست میں موقف
#عمرانی_سیاست_نامنظور
ایمل ولی خان کی عمران خان کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت 13 اپریل کو ہوگی
اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے اور ان کی نااہلی کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ 👇
#عمرانی_سیاست_نامنظور#بندیالی_فیصلہ_مسترد
جج سمجھ رہا تھا فوڈ ڈیلیوری والے افطاری کا ڈبہ لائے ہیں۔ لیکن ڈبے سے خود ساختہ امت مسلمہ کا عظیم برآمد ہوا۔ 😂
جیو سلطان شغل الدین لنگڑیال السائفروی ولخلیل زادی
#عمرانی_سیاست_نامنظور
عدالت سے یہ استدعا بھی کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفیکیشن کو بھی کالعدم قرار دیا جائے کیونکہ ان کی نامزدگی آئین پاکستان اور الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے۔
#عمرانی_سیاست_نامنظور#بندیالی_فیصلہ_مسترد#StandingWithConstitution
ایمل ولی خان کی عمران خان کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت 13 اپریل کو ہوگی
اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے اور ان کی نااہلی کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔ 👇
#عمرانی_سیاست_نامنظور#بندیالی_فیصلہ_مسترد
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان نےکرم ایجنسی سمیت 7 حلقوں پر ہونے والے حالیہ انتخابات کے کاغذات نامزدگی میں ایک بار پھر اپنے اثاثے چھپائے جو کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی صریخا خلاف ورزی ہے۔
#عمرانی_سیاست_نامنظور#بندیالی_فیصلہ_مسترد#عدلیہ_کے_دفاع_میں_بول
جج سمجھ رہا تھا فوڈ ڈیلیوری والے افطاری کا ڈبہ لائے ہیں۔ لیکن ڈبے سے خود ساختہ امت مسلمہ کا عظیم برآمد ہوا۔ 😂
جیو سلطان شغل الدین لنگڑیال السائفروی ولخلیل زادی
#عمرانی_سیاست_نامنظور
دو ٹکے کے امریکی کتورے تو ہوتا کون ہے ہمارے ملک کے بارے میں مشورے دینے والا؟
لیکن تیری تشویش بتا رہی ہے کہ تجھے یہودی ایجنٹ کو ڈیفنڈ کرنے اور ملک میں انتشار پھیلانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔
#نیازی_کے_یوٹرن
There are indications that Pakistan's parliament, which is controlled by the governing coalition, might well ask the Supreme Court to disqualify Imran Khan from running for election and even prohibit PTI in the next few days.
[Thread]
#نیازی_کے_یوٹرن تو ویسے ہی مشہور ہیں لیکن اس یوٹرن پر تمام ڈی چوکی کتوروں کو ولدیت کی تبدیلی کا مفت مشورہ دیا جاتا ہے۔
مختاریا گل امریکی غلامی نا منظور سے شروع ہوکر امریکی ولدیت منظور پر ختم ہوگئی ہے۔
تمام یوتھیوں کو نیا ابو بہت بہت مبارک ہو
علی امین گنڈا پور کے قریبی دوست نے اس کا میسج لیک کر دیا
بلوائیوں کے انچارج اور شہد کے بوتلوں کے ٹھیکدار نے کس طرح کا زہریلہ اور دھشت گردانہ پروگرام بنایا تھا
یہ پاکستان میں خون کی ہولی کھیلنا چاہتا تھا
اللہ کے فضل سے ان کے تمام شیطانی عزائم ناکام ہونگے
پاکستان پر اللہ کا خصوصی فضل ہے
#Pakarmizindabad
#کاذب_نیازی_کو_جیل_بھیجو
#نیازی_کے_یوٹرن
#بدلتاجنوبی_وزیرستان
#EstablishWritOfState
علی امین کی ریاستی اداروں اور ریاست پر حملے کی آڈیو لیک۔
لیکڈ آڈیو میں علی امین گنڈاپور عوام اور پی ٹی آئی کارکنان کو اسلام آباد پرحملے اور ریاستی اداروں پر حملہ آور ہونے کی ترغیب دے رہا ہے۔
#نیازی_کے_یوٹرن