@ARYSabirShakir نعرے کی ترتیب ہی صحیح کر لو نعرہ تکبیر پہلے اتا ہے یا اگر نعرہ حیدری لگانا ہی تھا تو پھر بعد میں نعرہ تکبیر نہ لگاتے بہرحال ہماری تو بدعا ہے کہ اللہ پاک اس بندے کو ایسی عبرتناک موت دے کہ فرعون بھی سوچ میں پڑ جائے
@maxzoro777@ImranKhanPTI@ImranARaja1@iihtishamm@ImranRiazKhan@RanaKha38160104@SHABAZGIL @ShahzadGill202 Imran Khan sahab meri Jan Khan Sahab aap ka piar is dil se kabhi nahi nikl skta ma boht dua krta hu apkay liay
Kabhi kabhi sochta hu k aap jesa hero to fimo ma b nai dekha apko waqe he koi nahi khareed skta aap sumjhota kr lo Khan sahab hum aapko khush aur zinda dekhna chatay ha
عمران خان نے سہی کہا تھا کہ فرشتے کہاں سے لاؤں۔۔۔۔۔
بیشک پورے پاکستان میں وہ ایک ہی ماں تھی جو عمران جیسا پیارا درد دل رکھنے والا ظالم کے اگے ڈٹ جانے والا مظلوم کے اگے جھک جانے والا بیٹا پیدا کر سکی۔ نہ وہ ماں دوبارہ آسکتی ہے نہ عمران خان جیسا بہادر بیٹا دوبارہ آسکتا ہے۔ 😭😭😭
اس پولیس والے کو تو نشان جرات دینا چاہیے پیچھے بم ڈسپوزل والے اور سامنے یہ تن تنہا جوان اپنے فون پر بات کرتےہوئے جیب میں ہاتھ ڈالے ان کی واردات کو کیسے ناکام کر رہا ہے۔
یہ 90 کی دہائی سے کب نکلیں گیں؟
@Bepeer999 اس سپا سالار سے ملک کے چور بلکل محفوظ ہو چکے ہیں اور باہر کے دشمن حملہ کرنے کے بعد مان بھی رہے ہیں کہ ہم نے کیا ہے اور یہ سپہ سالار صاحب صرف پی ٹی ائی پیچھے پڑے ہوئے ہیں