"جو کہہ رہے تھے لوگ نہیں نکلیں گے آج مردان میں آکر دیکھ لیں، آپ لوگوں کو دیکھ کہ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ ہمیں کتنا حوصلہ ملا ہے ، ہمیں بہت حوصلہ ملا ہے کہ عمران خان اکیلے نہیں ہیں۔
اب جدوجہد کا آغاز ہوچکا ہے سب سے پہلا ہمارا مطالبہ عمران خان کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کروانا ہے اس کے بعد عمران خان کی قید تنہائی ختم کریں،یہ غیرقانونی طور پر عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ رہے عدالتی حکم کے مطابق ہفتے میں اٹھارہ لوگ ملاقات کرسکتے ہیں، عمران خان پر تمام جھوٹے کیسز عدالتوں میں ختم ہوچکے ہیں۔
خاص ججز عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے بٹھائے گئے ہیں عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے چھبیسویں ستائیس ویں ترمیم سے خاص عدالتیں بنائی گئی ہیں یہ جھوٹا ظالم نظام تب ختم ہوگا جب آپ نکلیں گے آپ جب اپنے حق کے لیے کھڑے ہونگے یہ جھوٹا نظام ایک دن نہیں چلے گا"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
صرف 5 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو، یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لاؤ۔
#پی_ٹی_آئی_قیادت_جاگ_جاو
اتنی تو عوام الیکشن سے پہلے مایوس نہیں ہوئی جتنی اب پی ٹی آئی کی قیادت کے طرف سے بروقت اور پختہ فیصلے نا آنے پر ہو رہی ہے۔