الحمداللہ یہ ہے آج کا پاکستان ہم سب کا پاکستان ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے اسی لئے دشمن قوتیں ہمیں کمزور کرنا چاہتی ہیں ہماری صفوں میں اپنے ایجنٹس کے زریعے ہم پر چڑھائی کررہی ہیں مگر شکست انکا مقدر ہے انشاللہ! مندرجہ زیل اعداد وشمار جو ٹاپ لائین سیکیورٹی نے جمع کئے بڑی گواہی ہیں
My appeal to the international community, the UNSG & international financial institutions to respond positively to the dilemma confronting developing countries in the face of the COVID19 pandemic. #Global_Initiative_Debt_Relief
لاک ڈاون میں مشروط نرمی انتہائی سنجیدگی سے زیر غور ہے۔ اب سرکار کے ساتھ ساتھ ذمہ داری کا ایک بھاری بوجھ عوام الناس پر منتقل ہوسکتا ہے۔ سب کو خیال رکھنا ہوگا۔
Gratitude is key to success in this world & the Hereafter. A grateful heart is everything. Remember, the Almighty’s unaffected if you become ungrateful. We thank Him for our own benefit. It’s only through sincere thankfulness that we can achieve whatever He has laid out for us!
Prayer is not about you getting what you want from the Almighty as & when you want it. It’s more than that. The act of connecting with Him, building your relationship with Him, how you ask Him - all these are key! Keep the communication going daily, not just when you’re in need!
#PTIJhelumCampaign آج جہلم میں رکنیت سازی کیمپوں کے دورے کے دوران پنڈدانخان کے مقام پر بھی عوام میں وہی زبردست جوش و خر��ش نظر آیا جو ملک بھر میں ہر جگہ دکھائی دے رہا ہے۔ کرپشن سے نجات اور تبدیلی کیلئے ہماری جدوجہد ہر گزرتے دن کیساتھ عوام میں مقبول ہورہی ہے۔
میاں صاحب نے وزیراعظم شاہد خاقان کو ہدایت کی کہ ایسے اقدامات کئے جائیں کہ امریکی امداد پر انحصارنہ کرنا پڑے۔
میاں صاحب بچارے وزیر اعظم وہ کام چھ ماہ میں کیسے کرسکیں گے جو آپ چار سال میں نہیں کرسکے؟؟؟
جس وقت پاکستانی حکومت بنا سوچے سمجھے صرف ایک فون کال پر امریکی جنگ میں کود پ��ی تب ایک آدمی تھا جس نے حکومت کو اس احمقانہ اور ملک دشمن فیصلے سے روکنے کے لیئے آواز بلند کی جسکا نام عمران خان ہے۔آج 15 سال بعد بھی عمران خان چٹان کی طرح اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے۔ 2/2 #ImranKhan