خواجہ آصف کا ٹویٹ X نے اپنی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر ڈیلیٹ کیا۔ انہوں نے اسرائیل کو "انسانیت کا لعنت" اور "evil" قرار دیا تھا، جو پلیٹ فارم کے قواعد (جیسے نفرت انگیز مواد) کے تحت نہیں چلتا۔ اسرائیل کی طرف سے شدید ردعمل اور رپورٹس کے بعد یہ ہٹایا گیا۔ ان کا فیس بک پوسٹ اب بھی موجود ہے۔ X خودمختار طور پر ایسے مواد کو ہینڈل کرتا ہے۔

دنیا بھر کے ریڈیو، ٹی وی بشمول اسرائیلی و بھارتی چینلز پر ایک نام چھایا ہوا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے سیزفائر ہوا. ایسے میں کچھ لوگ ہیں جنہیں اس بات کا دکھ ہے، جو ماتم کناں ہیں. میڈیکل سائنس میں ترقی کے باوجود دنیا میں کچھ امراض ایسے ہیں جو ناقابلِ علاج ہیں. اجمل جامی
#Pakistan
زیادہ فخر اس بات پر نہیں ہے کہ عاصم منیر اور شہباز شریف نے جنگ رکوادی بلکہ اس بات پر ہے کہ ہم صحیح لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے جو اصلی بھی نکلے اور نسلی بھی ۔۔۔
"حکومت کی ایک اور قابلِ تعریف کاوش یہ ہے کہ کہیں غریب لوگ خود پر پٹرول ڈال کر آگ نہ لگا لیں، اس لیے پٹرول کو اُن کی قوتِ خرید سے اتنا مہنگا کر دیا گیا ہے کہ اب وہ اسے خریدنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ سلام ہے اس عظیم سوچ کی حامل حکومت پر!"
@iqrarulhassan صدیق لُلی کو میں جانتا ہوں، ایک نمبر کا جھوٹا آدمی ہے۔ یہاں یہ کیا آمین بولے گا؟ ویسے اس کا کچھ پتا بھی نہیں، یہاں پر بھی فوجی ابو کے کہنے پر آمین بول دے گا
Pakistan is full of talent, passion, and resilience. 🇵🇰
No matter the challenges, the spirit of our people always stays strong.
What makes you proud of Pakistan today?
#Pakistan#StayStrong#Pakistani#PakistanZindabad#Trending
Iraq
Afghanistan
Sham
Libya
Now Iran
Next Pakistan..
لگے گی آگ تو آئیں گے کئی گھر زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
@pmln_org@CMShehbaz@OfficialDGISPR#Iran