کاروانِ شہداء کے وارث سید مجتبیٰ خامنہ ای کا رہبرِ معظمِ ایران منتخب ہونا امریکی استعمار اور صیہونیت کے لیے ایک شرمناک شکست ہے۔ یہ فیصلہ اس بات کی علامت ہے کہ مزاحمت اور قربانی کی روایت زندہ ہے اور ظلم و جبر کے مقابلے میں حق کی آواز مزید مضبوط ہو کر ابھر رہی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کل ہونے والا دورہ باجوڑ دوسرے اھم اور ضروری مصروفیات کے بنا پر ایک دن ملتوی ہوا ہے۔ انشاء اللّٰہ گورنر خیبر پختونخوا کا دورہ باجوڑ اب پرسوں 4 اکتوبر کو ہوگا۔
ہم اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ وفات پانے والوں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء کریں اور اُن کے ورثا کو صبر جمیل عطاء کریں۔
5 جولائی 1977 ایک دن جو ایک قوم اور ملک کو ایک صدی پیچھے لے گیا.
پانچ جولائی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آمریت کا راستہ ہمیشہ تباہی کی طرف جاتا ہے، اور پاکستان کا مستقبل صرف جمہوریت میں ہے۔
آج شام بروز جمعہ بیس جون چئیرمین پاکستان پیپلز پاڑٹی جناب بلاول بھٹو زرداری ایک شاندار سفارتی کامیابی کے بعد وطن عزیز پہنچ رہے ہیں
چہیرمین صاحب کا تاریخی کامیابی پر تاریخی استقبال کرینگے
اج شام 7:30 بجے پرانا ائیرپورٹ کراچی پر بھرپور طور پر شرکت کو یقینی بنائیں.
اگر آپ لیڈرشپ کے اصل رنگ دیکھنا چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو زرداری کا Sky News پر دیا گیا انٹرویو محض دیکھنے کی چیز نہیں سمجھنے سیکھنے اور سوچنے کا موقع ہے۔ بصیرت وقار اور وژن ایک ہی فریم میں دیکھنا ہو، تو یہ انٹرویو ضرور دیکھیں۔ @BBhuttoZardari ❤️🖤💚🫶👍👏👏👏👏