یہ میری تب کی فوٹو ھے جب میں کوہاٹ میں PTTS میں RM سکوارڈن میں ٹریننگ کر رہا تھا. مجھے فخر ھے کہ پاکستان ائیرفورس کا سپاہی رہا ھوں اور اج بھی ملک کے لیے جند جان قربان.
@OfficialDGISPR@DGPR_PAF@PAFFalconsPK
علیمہ خانم نے بیٹے کی شادی چترال سے کی ہے ما شاء اللہ وہاں اس لڑکی کو وارثت میں جو زمین ملی اس پر علیمہ خانم نے چالیس دن چلہ ک��ٹا جس سے اس زمین سے قیمتی پتھر نکلنے لگا اب اس مائننگ کا ٹھیکہ بھی علیمہ کے بیٹے کے پاس ہے،
یہ وہاں جاتی رہتی ہیں حساب کتاب کرنے پہلے یہ تھا کہ یہ ہیلی میں جاتی تھیں اس بار ہیلی وقت پر مہیا نا ہو سکا تو یہ براستہ دیر گئیں،
اور دیر میں سڑک بلاک کر کہ خطاب کر دیا کہ میں سٹریٹ مومنٹ شروع کر چکی ہوں، شیرافضل مروت
میں دنیا میں غربت زدہ ملکوں میں گیا لیکن اج تک میں نے یہ نہیں دیکھا ک لوگ سڑکوں پر پینٹ اتار کر ٹٹی کرتے ہیں، لیکن یہ کام میں نے بھارت میں دیکھا جہاں دیکھو پتلون اتری اور ٹٹی شروع
یہی وجہ ہے مجھے بھارت سے نفرت ہے 😂
سابقہ سی ای اے آفیسر 🔥
پی جے میر نے عمران خان اور نوازشریف کی دوستی کرائی،عمران خان اُس زمانے میں نوازشریف سے اس لئے حسد کرتا تھا بغض رکھتا تھا کیوں کہ نوازشریف نے سب سے مہنگی کرکٹ کِٹ پہنی ہوتی تھی،آپ عمران خان کے کسی سے اختلاف کی وجہ کا اندازہ لگالیں
عمران خان کے پاس اُس دور میں کرولا ہوتی تھی اور نوازشریف کے پاس مرسڈیز ہوا کرتی تھی
@realrazidada@miandawoodadv ایسا چول انسان تھا جو حرم پاک جیسی مقدس جگہ پر بھی چولیں مارنےسے باز نہیں آتا تھا۔
طواف کے دوران لوگ حجر اسود کی طرف دیکھ کر ہاتھ اٹھا رہےتھے۔
اور
چور خان سمجھ رہاتھا کہ کہ لوگ اسکو سلام کررہےہیں۔
تب مترجم نے بتایا "او چولا" زیادہ خوش نا ہو لوگ حجر اسود کے واسطے ہاتھ اٹھا رہےہیں۔
@umama86 رکھ سکتے ھو...
سب رشتے بھول کر...
ماں باپ بہن بھائی سب بھول کر...
اور جب واپس جاو گے تو جیب خالی ھوگی...
سب رشتے جوتے ماریں گے، س��تھ بیوی بچے بھی...
ایک دوست کے ساتھ ایسا دیکھا، ھوا ھے...
مشکل ھے 8000 میں
چیک پوسٹ پر جو بدمعاش کھڑے ہیں یہ ہمارے قبائلی رہنماؤں کی خواتین کی چیکنگ کرتے ہیں ایک سپاہی اٹھتا ہے اور میرے قبائلی رہنما پر ہاتھ ڈالتا ہے میرے سفید ریش پر ہاتھ ڈالتا ہےاس کی بے عزتی کرتا ہے ۔ سھیل آفریدی
ہاتھ ڈالنے کے بعد معدنیات نکل آئی 😂😂😂
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
آواز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
گذشتہ تین ماہ میں سرکار کو ایک ہزار یونٹ سے زائد بجلی بنا کر دی، اور سرکار سے دو سو یونٹ لی۔
سرکار نے چار ہزار روپے بجلی کا بل بھیج دیا ہے کہ یہ میٹر اور تار کا کرایہ ہے۔
سرکار یہ کرایہ بجلی میں ایڈجسٹ کیوں نہیں، اور تار اور میٹر تو میں نے اپنی جیب سے خرید کر لگوایا تھا۔
یہ روندی مار رہے ہیں لغاری صاحب
بھارت میں غیر ملکی خاتون کے ساتھ شرمناک سلوک! 🇮🇳🚫
اسی لئے امریکہ نے ٹریول ایڈوائزری جاری کی تھی کہ اکیلی خاتون انڈیا سفر نہ کرے ❌
شدید تنگ آکر خاتون نے کیمرہ نکالا اور ویڈیو بنائی کہ : "خوش قسمت ہوں کہ صرف گھور رہے ہیں، ورنہ یہ جانور کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
اُس رات میں بھی وزیراعظم ہاؤس م��ں تھا۔ عمران خان صرف ڈائری نہیں وزیراعظم ہاؤس کی ایک عدد کالی mercedes بھی ساتھ لیکر گئے تھے۔
دوسرا، عمران خان کا وزیراعظم ہاؤس میں اِس لیئے کوئی سامان نہیں تھا کیونکہ وہ صبح ۱۱ بجے ہیلی کاپٹر میں وزیراعظم ہاؤس آتے تھے اور کچھ بھی ہوجائے ٹھیک ۴ بجے ہیلی کاپٹر میں واپس بنی گالہ جاکر ارطغل سیریز کا سیزن دیکھتے تھے (ذرائع بنی گالہ) اور امور اعظم خان اور ملیٹری سیکریریٹری کو سونپ جاتے تھے۔
جس دِن جنرل باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس آنا ہوتا تھا صرف اُس دِن عمران خان ۴ بجے کے بعد موجود رہتے۔
عمران ریاض میرے چاند، عمران خان کو مہاتیر محمد ثابت کرنا چھوڑ دیں، ہم جیسے غیراہم سابق بیوروکریٹ بہت کچھ جانتے ہیں!! 😊
@ImranRiazKhan
لگتا ہے اب پاکستان کا بیانیہ 'میوزک چارٹس' پر بھی راج کرے گا۔ ��ینڈری روس کے اس نئے انداز نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی ہے! کیا آپ نے یہ وائرل ریپ سنا؟ 🎧👀🇵🇰
تاریخ میں ہر لفظ ریکارڈ رہتا ہے اگر عمران خان کی پرانی تاریخ نکالی جائے اور اسکے ہر دعویٰ کو چیک کیا جائے تو اسکے بیانیہ،نقطہ نظر اور جھوٹ بے نقاب ہو جائے گا اگر اسکی کہی گئی باتوں کو آج دوہرایا جائے تو اسے لازمی شرمندگی اور ندامت ہو گی۔فیلڈ مارشل نے اپنے عمل سے آپکو بےنقاب کردیا