آج سے میں ماڈرن ایگری��لچر پر روانہ ایک ٹویٹ کرونگا🚨
ایک صندل کا پودا 2500 روپے میں خرید کر بارہ سال بعد ڈیڑھ کروڑ سے مہنگا بکتا ہے ایک ایکڑ میں 400 پودے لگتے ہے جو 7 ارب کا بک سکتا ہے !!
اس ویڈیو کو شئیر کرے تاکہ کسی نا کسی کو فایدہ تو ہو جائے کم از کم🙏