ایس این این نیوز انویسٹی گیشن سیل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی سیاسی جماعت (تحریک لبیک پاکستان) کے امیر سعد رضوی کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی حراست میں رکھا گیا ہے۔ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود انہیں عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا گیا ہے
لاہور ہائی کورٹ
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد
رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ،
ایف آئی اے اور وزرات داخلہ نے عدالت میں کیا رپورٹ جمع کروائی ہے ؟
آج کی سماعت کا احوال 👇
لاہور ہائیکورٹ: حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کے بازیابی کیس کی سماعت کل مورخہ 27 اکتوبر کو جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوگی۔
گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارتِ داخلہ اور FIA سے رضوی برادران کی گمشدگی کے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں۔ تحریک لبیک پاکستان کے قائدین 378 روز سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔
و کونسی پیری ہے جو شریعت بچانےکی بجائے گدیاں اور آستانے بچانے میں مصروف ہو؟
وہ کونسی پیری ہےجو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی ناموس پہ پہرہ نہ دے سکی؟
پیری دیکھنی ہے تو پھرحضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی دیکھو
#ملنگ_قبیلہ
سانحہ مریدکے کے بعد بڑی گیارھویں شریف نظامِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس
22 اکتوبر 2026، نواب شاہ
شیرِ امیرالمجاہدین، اسیرِ ناموسِ رسالت، مجاہدِ ختمِ نبوت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد قاسم فخری صاحب
بمقام: فوجی کالونی، رندھاوا ہاؤس، نزد PSO پیٹرول پمپ
دین اسلام کو جتنا نقصان اس صیہونی بہروپیے نے پہنچایا ہے شاید ہی کسی اور نے پہنچایا ہو
منحوس پیڑ ساب کو کوئی بتائے کہ اسلام تو پھیلا ہی تلوار سے ہے اگر اسلام نے امن سے پھیلانا ہوتا تو نبی الملاحمﷺ اپنے پیارے صحابہ کے ساتھ ستائیس غزوات میں
👇🏻
#سانحہ_مریدکے