خود کو غیر سیاسی کہنے والے دعوتِ غیر اسلامی کے زمیدار ساجد عطاری پیپلز پارٹی کے ٹاؤن چیئرمین کے آفس میں جاکر فتح کا جشن منا رہا ہے
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ساجد عطاری نے پیپلز پارٹی کے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کرین پارٹی کارکنان کو شدید زخمی کیا
#ملنگ_قبیلہ
امیرم کی سُچی باتیں💫🕊️🌹
او لوگو۔۔۔!!
خدارا اس جوان کی قدر کرو اس کا ساتھ دو
ان کی غیر موجودگی میں تم لوگ دیکھ تو چکے ہو
تمہارا،تمہارے مسلک کا خیرخواہ کون کتنا ہے
#ملنگ_قبیلہ
کوئی مایوس ہے کوئی نا امید ہے ہم تو اگے سے زیادہ جوش و جذبے سے آئیں گے 💚😎💪🏻
امیر محترم قبلہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی ❤️
شرم کرو حیا کرو
سعد رضوی کو رہا کرو
#ملنگ_قبیلہ
جب پیر مہر علی شاہ صاحب کو حضور ﷺ کی زیارت ہوئی!!!
فرماتے ہیں!
صورت نوں میں جان آکھاں
جان آکھاں کہ جانِ جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان توں شاناں سب بنیاں ✨
عکسِ امیر المجاھدین 🌸🌸🌸
حافظ انس حسین رضوی حفظہ اللّٰه💗✨
#ملنگ_قبیلہ
*ناموسِ رسالت و ختم نبوت ﷺ کو چھوڑ کر مرزائیوں سے پیار کرتے ہو‼️*
*رسول اللّٰہ ﷺ کے دو کُرتے مبارک دینے کے باوجود بھی اللہ نے منافق کو معاف نہیں کیا۔*
*فرمانِ بابا جان علیہ الرحمہ*
#ملنگ_قبیلہ
*لبیک سے لوگوں کو اب پریشانی یہ ہے کے دین سرفروشوں کی دکانیں جو کئی سال سے چل رہی تھیں لبیک والوں نے عوام اہلسنت کو اعلٰی حضرت کی تعلیمات سمجھا کر بند کروا دیں*
دعوت غیر اسلامی والوں کان کھول کر سن لو
#ملنگ_قبیلہ
باباجی حضورامیرالمجاھدین نوراللّٰہ مرقدہٗ نے اپنا سب کچھ نبی کریم حضورخَاتَمُ النَّبِیِّینﷺ پہ قربان کردیا
لاکھوں سینوں میں عشقِ مصطٰفٰی صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم کی شمع روشن کی
اب قیامت تک ہر طرف خادم حسین کےتزکرے ہوں گے
اج وی میرے بابا جی دی کیا بات
#ملنگ_قبیلہ
تمھیں اپنی سمت درست کرنی ہو گی
تمھارا مرکز صرف و صرف تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان ہونا چاہیے اور حضور امیر محترم کی رہائی ہونی چاہیے اسکے علاؤہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے تم فضول چیزوں پر دھیان مت دو تم ایک سیاسی جمہوری جماعت کے کارکن ہو پاکستان کی 3سری بڑی پارٹی کے کارکن ھو
ڈوگر بھائی ملنگ قبلہ آپ کے ساتھ ہیں۔
او منڈیا تیری حیاتی ھووے
جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اسٹریٹ پاور اور عوامی اثر و رسوخ کی حامل سب سے بڑی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو باہر رکھ کر بنائے گئے کسی بھی اتحاد کی کوئی حقیقی بنیاد اور حیثیت باقی نہیں رہتی۔
عثمان ورک۔