مذہبی یوتھیو، ذرا اپنا حال سناؤ،
ورک توں چپیڑاں کھادھیاں نیں تے سچ سچ بتاؤ،
کل تک تسی مخالفاں نوں سبق پڑھاندے سی،
اج اپنی خاموشی دا سبب تے سمجھاؤ،
ہور ساری خیر اے، کِتے طبیعت خراب تے نئیں؟
یا ورک دا ناں سن کے ای چپ ہو جاندے او؟ 🤣🔥
@viroldh#ملنگ_قبیلہ
وَ سَیَعْلَمُ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَیَّ مُنْقَلَبٍ یَّنْقَلِبُوْنَ
اور عنقریب ظالم جان لیں گے کہ وہ کس انجام کی طرف پلٹائے جائیں گے
سورۃ الشعراء، آیت 27
سلامِ عقیدت پیش کرتا ہوں ان کارکنان کو جو مشکل وقت کہیں چھپ کر بیٹھے نہیں بلکہ
سینہ تان کرہر میدان میں کھڑے نظر آئے اور ظالم کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا
ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں
یہی شیر باباجی کا فخر ہیں خدا ان کو سلامت رکھے ہر گھڑی
#ملنگ_قبیلہ
ہر زوال کو عروج ہے
کیاہوا اگر ہم اللّٰه سُبحَانَہٗ وتعالٰی کی آزمائش میں آ گئے تو
ہم مایوس نہیں ہیں پُرامید ہیں
اِن شآءاللّٰہ تبارک وتعالٰی جلد ہم پہلے سے مضبوط ہو کر آئیں گے اور
دین اسلام کا پرچم تھامے،پاکستان کی سلامتی اور عوام کی بھلائی کے لیے ہر میدان میں ملیں گے
#ملنگ_قبیلہ
تحریکوں پہ مشکلات آتی رہتی ہیں لیکن مرد وہی ہوتا ہے ان مشکلات میں جس کی وفائیں اپنے قائدین اور تحریک کے ساتھ ہوں
جو اچھے وقت میں صفِ اول میں دکھائی دیں اور آزمائش کی گھڑی میں کسی بل میں چھپ کر بیٹھ جائیں
وہ مرد تو کیا بلکہ ان کو کھسرا کہنا بھی کھسرے کی توہین ہوگی
#ملنگ_قبیلہ
مفتی منیب الرحمان صاحب پہلے بھی چندہ خوروں کو باور کرا چکے ہیں کہ مساجد فتح کرنی ان پر قبضے کرنا چھوڑ دو
مدنی منھے و منھیاں کہاں چھپے ہوۓ ہیں؟زبانیں گنگ، ہاتھ کمزور پڑ چکے ہیں
#ملنگ_قبیلہ
تلخ زبان تھا مگر ھمارے جیسا شیریں زبان منافق نہیں تھا
ھم مصلحتوں کے لحافوں میں دبکے رہتے مگر وہ حرمت رسول کی خاطر سرد راتوں میں کھلے آسمان تلے ٹھٹھرتا رہا.جب سب کو سانپ سونگھ جاتا تھا یہ اکیلا ھی ناموس رسالت کی جنگ لڑتا رھا کسی بھی دنیاوی طاقت کے خوف کے بغیر
آپ جیسے مرد مجاہد کی کمی رہتی دنیا تک محسوس کی جاتی رہے گی۔ اللّٰه تعالیٰ آپ کے درجات کو مزید بلند فرمائے
روئیں گے بعد صدیوں لوگ کہ اک خادم وہ آیا تھا
بظاہر ویل چئیر پر کفر آگے لگایا تھا
😭😭😭