ڈوگر بھائی ملنگ قبلہ آپ کے ساتھ ہیں۔
او منڈیا تیری حیاتی ھووے
جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اسٹریٹ پاور اور عوامی اثر و رسوخ کی حامل سب سے بڑی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو باہر رکھ کر بنائے گئے کسی بھی اتحاد کی کوئی حقیقی بنیاد اور حیثیت باقی نہیں رہتی۔
عثمان ورک۔
اب پتہ چلا باپ کس کو کہتے ہیں
گھر میں گھس کر مارنے والے کو باپ کہتے ہیں
مرزا اسلام ابادی کہ بچوں جیسی اولاد اللہ کسی کو نہ دے دوبارہ سمجھا رہا ہوں انسان کے بچے بنو اور اپنا کام کرو ٹویٹر کے اوپر بدمعاشی کرنا یہ بچوں کا کام ہے
الٰہی پیارے قائد کو سلامت ہر گھڑی رکھنا 🤲🏻
عوام کا یہ مطالبہ ہے سعد بھائی اور انس بھائی کو فل فوررہا کیا جاۓشرم کرو حیا کرو
قائد ملت اسلامیہ کو رہا کرو
آج بھی وقت ہے بابےرضوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کےشھزادوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
ورنہ آپ دیکھ رہے ہیں اہلسنت کا حال جب سے شھزادے اغواء ہوئے
نہ کوئی مسجد محفوظ ہے نا ہی درگاہ۔۔۔
اور ان مولویوں نے کچھ نہیں کرنا مسلک اور اسلام کے لیے
ان کی جنگ صرف اپنے قد آور پگڑیوں کی ہے
#ملنگ_قبیلہ