جب پیر مہر علی شاہ صاحب کو حضور ﷺ کی زیارت ہوئی!!!
فرماتے ہیں!
صورت نوں میں جان آکھاں
جان آکھاں کہ جانِ جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان توں شاناں سب بنیاں ✨
عکسِ امیر المجاھدین 🌸🌸🌸
حافظ انس حسین رضوی حفظہ اللّٰه💗✨
#ملنگ_قبیلہ
کوئی مایوس ہے کوئی نا امید ہے ہم تو اگے سے زیادہ جوش و جذبے سے آئیں گے 💚😎💪🏻
امیر محترم قبلہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی ❤️
شرم کرو حیا کرو
سعد رضوی کو رہا کرو
#ملنگ_قبیلہ
ڈوگر بھائی ملنگ قبلہ آپ کے ساتھ ہیں۔
او منڈیا تیری حیاتی ھووے
جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ اسٹریٹ پاور اور عوامی اثر و رسوخ کی حامل سب سے بڑی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو باہر رکھ کر بنائے گئے کسی بھی اتحاد کی کوئی حقیقی بنیاد اور حیثیت باقی نہیں رہتی۔
عثمان ورک۔
اب پتہ چلا باپ کس کو کہتے ہیں
گھر میں گھس کر مارنے والے کو باپ کہتے ہیں
مرزا اسلام ابادی کہ بچوں جیسی اولاد اللہ کسی کو نہ دے دوبارہ سمجھا رہا ہوں انسان کے بچے بنو اور اپنا کام کرو ٹویٹر کے اوپر بدمعاشی کرنا یہ بچوں کا کام ہے
بابا جی فرماندے ساہن گل اینج دی کرو اگلے دا دھواں نکلے
میٹھے میٹھے چندہ والے حضور ﷺ کے دشمنوں کے خلاف تو بول نا سکے مگر حضور ﷺ کے دشمنوں کو للکارنے والوں پر ضرور بھونک رہے ہیں
شالا بزدلاں کدی نیند نا آوے
مدنی نمونوں انسانیت میں رہیں آپ سب ورنہ یہاں سے بات آگے تک بھی جا سکتی ہے بابا جان فرما گئے تھے جن کو اپنی خانقاہیں پیاری ہیں وہ حشر میں تیار رہیں جو حضور کے نام کا کھاتے ہیں جب خون پیش کرنے کا وقت آتا ہے تو لبّیک والے یاد آ جاتے ہیں
فکر نہیں کریں انشاءاللہ جلد حساب ہوگا سب کا